نوازشریف ، شہبازشریف سمیت لیگی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد(ویب ڈیسک) لاہور کے حلقہ این اے 130 سے مسلم لیگ ن کے قائد اور  سابق وزیراعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور  ہوگئے۔

تفصیلات کےمطابق   این اے 15 مانسہرہ سے بھی نواز شریف کےکاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے ۔جبکہ مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے کاغذات نامزدگی لاہور اور سرگودھا کے تمام حلقوں سے منظور کر لیےگئے۔مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے لیے لاہور سے تین حلقوں پی پی 159، پی پی 160 اور پی پی 165 سے کاغذات جمع کروائے تھے جب کہ مریم نواز  نے سرگودھا سے ایک حلقہ پی پی 80 سے بھی کاغذات جمع کروائے تھے۔ترجمان مریم نواز کے مطابق پارٹی جن حلقوں سے فیصلہ کرے گی مریم نواز وہاں سے الیکشن لڑیں گی۔

دوسری جانب کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 سے شہباز شریف کے کاغذات درست قرار دے دیئے گئے۔کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے  این اے 242 ضلع کیماڑی سے شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کرلی گئی اور ریٹرننگ افسر نے آج تک کے لیے شہباز شریف کے کاغذات پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

ادھر صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی۔147 سے مسلم لیگ(ن) کے رہنما حمزہ شہباز کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے جبکہ مسلم لیگ(ن) کے رہنما مجتبیٰ شجاع الرحمٰن کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کر لیے گئےجبکہ  قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔125 سے مسلم لیگ(ن) کے رہنما سیف الملوک کھوکھر کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کر لیے گئے۔

مزید پڑھیں: مریم نواز کےلاہوراورسرگودھا کےتمام حلقوں سےکاغذاتِ نامزدگی منظور

جبکہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 123، این اے 242 سے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئےجبکہ سابق وزیر داخلہ چودہری نثار علی خان کے قومی صوبائی دونوں کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلیے گئے جبکہ این اے 149 سے سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کے بھی کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔رانا مشہود کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلیے گئے۔

تازہ ترین

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

September 20, 2024

‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

September 20, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے منصورہ میں ملاقات کی

September 20, 2024

میاں محمد اسلم کا ملک گیر ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد کی یونین کونسل آئی ٹین کے دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی