کاغذات نامزدگی کس کے منظور کس کے مسترد؟ تفصیلی رپورٹ منظر عام پر!

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ)کاغذات نامزدگی مسترد ہونے والے تحریک انصاف کے امیدواروں کی لائن لگ گئی ،بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے لاہور کے حلقہ این اے 122 اور میانوالی این اے 89 سے کاغذات نامزدگی مسترد،’’سزایافتہ‘‘ ہونے کے باعث بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے لاہور اور میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد،جبکہ، این اے 122 لاہوراور این اے 89 میانوالی سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ،، این اے 264 کوئٹہ سے بی این پی کے سردار اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی اقامے کیوجہ سے مسترد،این اے 223 بدین سے سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ، شوہر ذوالفقار مرزا اور بیٹے حسام مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ، این اے 130 لاہور سے ڈاکٹر یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی مسترد ،، قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی این اے 263 کوئٹہ سے مسترد،، این اے 151 ملتان سے وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی ، زین قریشی اور مہر بانو قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد،این اے 214 تھر سے بھی زین قریشی کے کاغذات مسترد، این اے 10 بو نیر سے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کے کاغذات درست قرار، نوازشریف کے مدمقابل،این اے 15 ما نسہرہ سے پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد،خواجہ آصف کے مدمقابل،،ڈارفیملی کے کاغذات نامزدگی مسترد، این اے 70 سیالکوٹ سے ریحانہ ڈار ، این اے 71 سیالکوٹ سے عمر ڈار کی اہلیہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ، زلفی بخا ری کے کا غذات مستر د، ریٹرننگ افسر کا جمشید دستی کی عدم موجودگی میں کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی سے انکار ،سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے کا غذات نا مزدگی چیلنج کر دیئے گیئ ہیں،مزید تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ سے بھی الیکشن میں حصہ لیں گے، کاغذات نامزدگی درست قرار،،آصف علی زرداری کے نواب شاہ سے کاغذات نامزدگی درست قرار،،مراد علی شاہ جامشورو سے الیکشن لڑینگے،کاغذات نامزدگی درست قرار، ، حلقہ این اے 242 پیپلزپارٹی کے امیدوار قادر مندوخیل کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراضات دائر ، این اے 102 سے عابد شیر علی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض عائد،، عابد شیر علی کے خلاف چند سال قبل پولیس کانسٹیبل کو دھمکیاں دینے کا کیس سامنے آ گیا،مریم نواز کے لاہور اور سرگودھا کے تمام حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی منظور ،ترجمان کے مطابق مریم نواز نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 119 اور این اے 120 لاہورسے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے ، پنجاب اسمبلی کے تین حلقوں پی پی 159، پی پی 160 اور پی پی 165 اور پی پی 80 سرگودھا سے بھی کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے ، پارٹی جن حلقوں سے فیصلہ کرے گی مریم نواز شریف وہاں سے الیکشن لڑیں گی ،بورےوالا میں این اے 156،پی پی 229 اور 231 کے امیدواران کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری، پی ٹی آئی ورکرز اور وکلاء کا پولیس کے ساتھ تصادم، پولیس نے پی ٹی آئی امیدوار عائشہ نزیر جٹ کے تجویز اور تائید کنندگان کو گرفتار کر لیا،، این اے 156 کے خالد نثار کے تجویز و تائید کنندگان بھی گرفتار کرلیا گیا، پی ٹی آئی امیدوار عائشہ نزیر جٹ کے تجویز اور تائید کنندگان کی گرفتاری کیخلاف وکلا نے احتجاج بھی کیا،میرپورخاص کے حلقہ پی ایس 45 کے ریٹرننگ افسر کے دفتر میں فائرنگ، گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ۔۔فائرنگ اور جھگڑے کے واقعے میں تین افراد زخمی،،،پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام منتقل کردیا،،، صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 45 پر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے آر او دفتر آئے تو دو امیدواروں کے درمیان جھگڑا ہوگیا،الیکشن 2024 کے لئے وہاڑی میں آر او کے پاس امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کا عمل جاری ،این اے 158 میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار طاہر اقبال چوہدری کے کاغذات کی سکروٹنی کے دوران آر او کی عدالت میں ہنگامہ آرائی ،سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد کی این اے 158 کے تجویز کنندہ اور تصدیق کنندگان کو اغواء کی کوشش وکلاء نے ناکام بنا دی ،مسلم لیگ ن نے بلوچستان سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے،، قومی اسمبلی کے 14 اور صوبائی اسمبلی کے 39 امیدواروں کو ٹکٹ جاری ، حلقہ این اے 262 سے نواب سلمان خان خلجی، این اے 263 سے جمال شاہ کاکڑ، این اے 254 سے میر عبدالغفور لہڑی کو پارٹی ٹکٹ جاری ،،،حلقہ این اے 257، پی بی 21 حب اور پی بی 22 لسبیلہ سے جام کمال کو ٹکٹ جاری ،،حلقہ پی بی 13 سے میر شوکت بنگلزئی، حلقہ پی بی 14سے حاجی محمد خان لہڑی، پی بی 39 سے نواب سلمان خان خلجی اور پی بی 41 سے سردار سحر گل کو ٹکٹ جاری ،پی بی 42 سے شیخ زرک خان مندوخیل، پی بی 43 سے نسیم الرحمٰن، پی بی 44 سے نور محمد اور پی بی 46 سے ملک محمد مصلح الدین مینگل کو ٹکٹ جاری ، بارکھان پی بی 4 سے سردار عبدالرحمٰن کھیتران، پی بی 7 سے نور محمد دمڑ اور پی بی 8 سے میر دوستین ڈومکی کو ٹکٹ جاری کئے گئے ہیں،حلقہ این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے، اعتراض عائد کیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کے تجویز اور تائید کنندہ این اے 122 سے نہیں ہیں،بانی پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں نا اہل ہیں،ان دو اعتراضات کے باعث بانی پی ٹی آئی الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے،تھرپارکرسےحلقہ این اے241ون،شاہ محمودقریشی کے بیٹےمخدوم زین قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے،اسلام آباد سے تین قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے 209 امیدواران نے کاغذات نامزدگی جمع کروائےقومی اسمبلی کے حلقہ 46سے 73امیدوار میدان میں تھے
این اے 46سے 70امیدوارکاغذات کی جانچ پڑتا ل کیلئے آر او کے سامنے پیش ہوئےاین اے 46سے طارق محمود بشیر احمد اور شہرزاد سکروٹنی کے عمل میں حاضر نہیں ہوئے این اے 47سے تمام 75امیدواران سکروٹنی کے عمل میں شریک ہوئےاین اے 48سے 61امیدوار میدان میں ہیںاسلام آباد سے تینوں آر آوز نے جانچ پڑتال کا عمل مکمل کر لیاآر اوز جانچ پڑتال کے عمل میں کامیاب اور ناکام ہونے والے امیدواروں کا اعلان کرینگےکہوٹہ:حلقہ پی پی7،پی ٹی آئی کے امیدوارراجہ وحیدخان کے تجویزکنندہ کوآراوآفس کے باہرسے پولیس نے گرفتارکرلیاکہوٹہ: راجہ واحد سمندر خان کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کے سلسلے میں آراو آفس حلقہ پی پی 7 آرہے تھےکہوٹہ: ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ بشارت عباسی نے بھاری نفری کے ہمراہ گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاکوئٹہ: پی ٹی آئی رہنماسابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے،کوئٹہ:این اے 263 کے ریٹرننگ آفیسر نے کاغذات نامزدگی مسترد کئےکوئٹہ سےریٹرننگ آفیسر کے مطابق قاسم سوری نادہندہ، اور اشتہاری ہیں، تفصیلی فیصلہ قاسم سوری کے وکلا کو دیا جائے گا، ذرائع کے مطابق سردار اختر مینگل بھی انتخابات کے دوڑ سے باہر ہو گئےسردار اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی اقامہ کی وجہ سے مستردسردار اختر مینگل دبئی کے نجی کمپنی میں منیجرکے اقامہ ہولڈر ہیں،سردار اختر مینگل نے کاغذات نامزدگی میں اقامہ ظاہر نہیں کیا تھا،کراچی سے این اے 239 میں 29 امیدوار مد مقابل ہیں،ریٹرننگ آفیسر کی منظوری کے بعد فہرست آویزاں کر دی گئی رقومی اسمبلی کی نشست این اے 239 پر 29 امیدواروں کے کاغذات منظوررسردار نبیل گبول ،نادر گبول ،شرجیل گوپلانی کے کاغذات منظور ،رشکور شاد ، سید عبدالرشید ،مولانا نورالحق کے کاغذات منظور،ملتان سے این اے 151 سے بھی وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے کاغذات مسترد کردیے گئے ، ذرائع کے مطابق ملتان سے این اے 151 سے زین قریشی ، مہر بانو قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد،این اے 130 سے ڈاکٹر یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیےگئے،یاسمین راشد نے نواز شریف کے مقابلہ میں کاغذات جمع کروائے تھے،سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور صوبائی وزیر شہرام خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ،اسد قیصر این اے19 پی کے 50 ، شہرام خان این اے 20 پی کے 52/53پر انتخابات لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کئے تھے،صوابیسے اسد قیصر اور شہرام خان کے نام فائنل لسٹ میں شامل نہیں کیا ہے،تخت بھائی سے پی کے 60 سے سابق ایم پی اے افتخار علی مشوانی کے کاغذات نامزدگی مسترد، صوبائی حلقہ پی کے 59 ،سابق صوبائی وزیر عاطف خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ، حلقہ پی کے 55 اور پی کے 56 سے پی ٹی آئی امیدوار طفیل انجم اور امیر فرزند کےکاغذات نامزدگی مسترد،حضرو سےضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف احمد اکبر کے کاغذات نامزدگی مسترد،قاضی احمد اکبر کی والدہ کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد،قاضی احمد اکبر اور ان کی والدہ نے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی ون کیلئے کاغذات جمع کروائے تھے،احمد اکبر کے قریبی عزیر قاضی فتح اکبر سمیت 19 امیدواران کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے،کوئٹہاے این اے 264سے امیدوار سابق صوبائی وزیر میر خالد لانگو کے کاغذات نامزدگی مستردریٹرنگ آفیسر کے مطابق میر خالد لانگو کے نیب کیس کی وجہ سے کاغذات نامزدگی مسترد کیےگئے،بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر پرنس آغا عمر احمد زئی کے بھی کاغذات نامزدگی مسترد، جبکہملتان این اے 149 سے چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے،این اے 117 سے عبدالعلیم خان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیےگئے،این اے117سے مسلم لیگ ن کے رہنماعطاتارڑکے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے۔اسلام آباد سے تین قومی اسمبلی کے حلقوں کیلیے 209امیدواران نے کاغذات نامزدگی جمع کرواے قومی اسمبلی کے حلقہ 46سے 73امیدوار میدان میں تھےاین اے 46سے 70امیدوارکاغذات کی جانچ پڑتا ل کیلے آر او کے سامنے پیش ہوے این اے 46سے طارق محمود بشیر احمد اور شہرزاد سیکروٹنی کے عمل میں حاضر نہیں ہوے این اے 47سے تمام 75امیدواراں سیکروٹنی کے عمل میں شریک ہوئےاین اے 48سے 61امیدوار میدان میں ہیں اسلام آباد سے تینوں آر آوز نے جانچ پڑتال کا عمل مکمل کر لیا ہے،پی پی 172سےسابق وفاقی وزیرحماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے،پی پی 172پی ٹی آئی کے اعظم خان نیازی،بجاش نیازی کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔این اے 122سےخرم لطیف کھوسہ کے بھی کاغذات نامزدگی مسترد، این اے 122 سے گیارہ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے،احمدپورشرقیہسےحلقہ این اے 166 پیپلز پارٹی کے امیدوار مخدوم سید علی حسن گیلانی کے کاغذات نامزدگی منظورمخدوم سید سمیع الحسن گیلانی ،پرنس بہاول عباسی سمیت دیگر امیدوارں کے کاغذات منظور،پی ٹی آئی امیدوار کنول شوزب کے کاغذات مسترد، جہلم سے حلقہ این اے 61 سے پانچ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ، این اے 61 جہلم ٹو سے سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی مسترد،فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد،حلقہ این اے 61 میجر فیض کے کاغذات نامزدگی مسترد، این اے 61 راحیلہ مہندی اور ان کے شوہر کرنل انور آفریدی کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کر دیئے گئے،ملتان سے این اے 148 سے پی ٹی آئی رہنما ملک تیمور مہے کے کاغذات نامزدگی سکروٹنی کے بعد منظور،ملتان:این اے 148 سے سینیٹر عون عباس بپی کے کاغذات نامزدگی سکروٹنی کے بعد منظور،این اے 148 سے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی سکروٹنی کے بعد منظور،ملتان:این اے 148 سے مسلم لیگ ن کے رہنما احمد حسین ڈیہڑ کے کاغذات نامزدگی سکروٹنی کے بعد منظور،ملتان:این اے 148 سے سکندر حیات بوسن کے کاغذات نامزدگی سکروٹنی کے بعدمنظور کر لئے گئےاین اے69سےپرویزالہٰی،مونس الہٰی اورقیصرہ الہٰی کےکاغذات نامزدگی مسترد،این اے69سےمستردکیےگئےاین اے 69سے مونس الہٰی اور قیصرہ الہٰی کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کئے گئے،سرگودھاسے بانی پی ٹی آئی کے سپوک پرسن نعیم حیدر پنجوتھہ کے پی پی 80 سے کاغذات نامزدگی مسترد، ذرائع کے مطابق کاغذات میں ایک گاڑی ظاہرکی ، ایکسائز میں ایک سے زائد گاڑیاں ان کے نام ہیں،ممتاز اختر کاہلوں اور شفقت عباس اعوان کے بھی کاغذات نامزدگی مسترد ،سرگودھا: شفقت عباس اعوان اور ممتاز اختر کاہلوں نے این اے 84 سے کاغذات جمع کروائے تھے، سابق ایم پی اے پی پی 80 سے افتخار حسین گوندل کے بھی کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئیے ہیں۔قومی اسمبلی کی نشست این اے 239 کی نشست پر 29 امیدواروں کے کاغذات منظور ،این اے 239 کی نشست پر 31 امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے تھے ،قومی اسمبلی کی نشست این اے 240 کی نشست پر 26 امیدواروں کے کاغذات منظور ،این اے 240 کی نشست پر 27 امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے تھے ،صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 106 پر اکتیس امیدواروں کے کاغذات منظور ،پی ایس 106 پر 32 امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے تھے، صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 107 پر 34 امیدواروں کے کاغذات منظور ،پی ایس 107 پر 36 امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے تھے،صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 108 پر 42 امیدواروں کے کاغذات منظور ،پی ایس 108 پر 50 امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے تھے،صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 109 پر 44 امیدواروں کے کاغذات منظور ،پی ایس 109 پر 48 امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے تھے،این سے 240 سے ایم کیو ایم کے ارشد وہرہ کے کاغذات منظورنہ ہوسکے،
این اے 128 لاہور سے تحریک انصاف کے سلمان اکرم راجہ کے کاغذات نامزدگی منظور،این اے 128 لاہورسے شفقت محمود کے بھی کاغذات نامزدگی منظورمظفرگڑھسےپی ٹی آئی رہنماجمشید دستی اور انکی اہلیہ کے کاغذات نامزدگی مستردجمشید دستی اور انکی اہلیہ کے کاغذات این اے 175 اور این اے 176 سے مسترد ہوئےجمشید دستی کے بھتیجے صمد دستی کے کاغذات نامزدگی بھی این اے 176 سے مسترد
این اے 176 سے پی ٹی آئی رہنما نوابزادہ محمد احمد خان اور انکی اہلیہ کے کاغذات نامزدگی بھی مسترداین اے130لاہور:بلال یاسین،وحیدعالم خان کےکاغذات نامزدگی منظوراین اے 125 ،پی ٹی آئی امیدوارجمیل اصغربھٹی کے کاغذات نامزدگی مسترداین اے117شاہدرہ،پی ٹی آئی ا میدوار اکمل خا ن باری کےکاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔خانیوالسےسابق ایم پی اے پی پی 209 فیصل خان نیازی کے کاغذات نامزدگی مسترد،پی پی210جہانیاں خالد جاویدآرائیں کےکاغذات نامزدگی منظور،پی ٹی آئی کے امیدوار کرنل (ر) عابد محمود کھگہ کے کاغذات نامزدگی مسترد، ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 145 سے 14 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور،پی ٹی آئی کے کرنل عابد محمود کے کاغذات نامزدگی مسترد،پی پی 206 سے 18 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔خانیوال:پی پی 211 سے 27 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے، لاہور این اے 122، بانی پی ٹی آئی کے وکلا کا آراو کے فیصلے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائرکرنے کااعلان کیا ہے،چشتیاںسےحلقہ این اے162پی ٹی آئی کے امیدوارعمران حسین چٹھہ کےکاغذات نامزدگی منظور،حلقہ این اے162مسلم لیگ ن کے ا میدواراحسان الحق باجوہ کے بھی کاغذات نامزدگی منظور،حلقہ این اے162 سے پا کستان پیپلزپارٹی کے امیدوارراناانتظارکےکاغذات نامزدگی منظور، این اے 162 سے کل 20 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظورکیےگئے،سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور بھتیجے شیخ راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی مسترد،شیخ رشید احمد اور راشد شفیق نے این اے 57 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے ،چودھری عدنان کے این اے 57 سے کاغذات نامزدگی منظور ،چودھری عدنان نے آزاد حیثیت سے این اے 57 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔لاہورسے این اے 127 ،چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور،سیالکوٹسے ن لیگی رہنما خواجہ آصف کے این اے 71 ،پی پی 46 اور پی پی 47 سے کاغذات منظورہو گئے۔راولپنڈی سےسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور بھتیجے شیخ راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی مسترد،شیخ رشید احمد اور راشد شفیق نے این اے 57 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے ،راولپنڈی:چودھری عدنان کے این اے 57 سے کاغذات نامزدگی منظور ،چودھری عدنان نے آزاد حیثیت سے این اے 57 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے،راولپنڈی:این اے57سے پی ٹی آئی کے امیدوارمصدق گھمن کے کاغذات نامزدگی منظور،شیخ رشید نے کاغذات مترد ہونے پر اپنے ویڈیو پیغام میں ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہمجھے آج آدھے گھنٹے کے نوٹس پر آر او نے طلب کیا،میں سکروٹنی کیلئے پیش ہوا تو مری ریسٹ ہاؤس کے حوالے سے اعتراض لگایا گیا،مجھے کہا گیا ریسٹ ہاؤس میں ٹھہرے اور پیمنٹ نہیں دی،میں کبھی مری میں ریسٹ ہاؤس میں نہیں ٹھہرا،زمین کے کاغذوں پر اعتراض لگایا گیا میرے اراضی ریکارڈ پر سپریم کورٹ نے میرے حق میں فیصلہ دے رکھا ہے،ٹیکس کے حوالے اعتراض لگایا گیا میں نے آج تک کوئی چیز نہیں چھپائی،میں اس معاملے پر ان سے ان سے بھی اپیل کروں گا، عدالت بھی جاؤں گا،یہ غلط اور غیر ذمہ دارانہ اعتراضات لگائے گئے،راولپنڈی:این اے 56 اور 57 سے قلم دوات جیتے گی۔راولپنڈی سےحلقہ این اے 56 سے حنیف عباسی،دانیال چودھری کے کاغذات نامزدگی منظور،طارق محبوب کیانی، سمیرہ گل، سجاد اکبر عباسی اورعمران شفیق کے کاغذات نامزدگی منظور،شرجیل میر، ملک شکیل اعوان، شہریار ریاض، میاں عمران حیات، عنبرین یونس ترک کے کاغذات بھی منظور،راولپنڈی سے حلقہ این اے 56 سے 35 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیئے گئے،منڈی بہاؤالدینسےحلقہ این اے 69 سے چودھری پرویز الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد،منڈی بہاؤالدینکےحلقہ این اے 69 سے چودھری مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد، حلقہ این اے 69 سے قیصرہ الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد،این اے 69 سے چودھری ذوالفقار علی گوندل سابق ایم این اے کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔

تازہ ترین

January 15, 2025

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت سرحد رورل سپورٹ پروگرام(SRSP) کااجلاس

January 15, 2025

بجلی کی فراہمی کا نیا نظام صنعتی ترقی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر ے گا، صدر آئی سی سی آئی

January 14, 2025

  چیئرمین پی اے آر سی کو گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازا گیا

January 14, 2025

علمائے کرام اور ماہرین صحت نے حکومت پر زور دیا کہ وہ الٹرا پروسیسڈ فوڈ کے استعمال کو کم کرنے کے لیے فوری اقدامات کرے

January 14, 2025

سیکورٹی چیلنجز کاروبار کو بری طرح متاثر کرتے ہیں،صدر ناصر قریشی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر