نیوایئرنائٹ،اسلام آباد،راولپنڈی کی سکیورٹی ہائی الرٹ ،اضافی نفری تعینات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیوایئرنائٹ کی تقریبات پرپابندی کے باوجود اسلام آباد  اور راولپنڈی کی سکیورٹی ہائی الرٹ ،اضافی نفری تعینات کردی گئی۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق  نیوایئرنائٹ پر  ہوائی فائرنگ ، ہلڑ بازی اور ون ویلنگ کے خلا ف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔شہر بھرکےاہم مقامات پرخصوصی ناکہ جات لگائے جائیں گے۔   ڈولفن فورس شہر بھر میں  گشت کے فرائض سرانجام دیں گی۔

ترجمان کے مطابق مسیحی شہریوں کو گرجا گھروں میں مکمل پڑتال کے بعد داخلے کی اجازت دی جائے گی۔

نیوایئرنائٹ پر  راولپنڈی پولیس اور ٹریفک پولیس کے 6600 سے زائد افسران وجوان تعینات ،ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے263سے زائد ٹریفک پولیس افسران ڈیوٹی کے فرائض سرا نجام دے رہے ہیں۔

مری میں نیو ایئرنائٹ پر رش بڑھنے کے پیش نظر انتظامات مکمل،350سے زائد افسران فرائض سرانجام دیں گے۔ ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے لئے شہر بھر میں 57 خصوصی پکٹس لگائی جائیں گی،۔ہوائی فائرنگ، آتش بازی اور ون ویلنگ کی روک تھام کے لیے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں: سال 2023: سورج غروب ہونے کا منظر

تازہ ترین

November 12, 2024

گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین گجر خان ٹیبل ٹینس چیمپئن بن گئی

November 12, 2024

غازی علم دین شہید کا عشق رسول مسلمانوں کے لئے مشعل راہ ہے،صاحبزادہ پیر محمد دائود رضوی

November 12, 2024

فیصل کریم کنڈی نے معروف فٹبالر شاہد شنوارسے ملاقات کی

November 12, 2024

سینئر ایڈوکیٹ خالد وقار چمکنی کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی

November 12, 2024

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کے زیر صدارت پہلی پیپر لیس سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ