نگران وزیرخارجہ سےامریکی سفیر کی ملاقات،اہم امور پر بات چیت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات ،اہم امور پرتبادلہ خیال کیا۔
ترجمان امریکی مشن کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور سفارتی امور پر بات چیت، باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملاقات میں امریکا میں آباد ہونے کے اہل افغان شہریوں کی محفوظ اور مؤثر پروسیسنگ پر بھی گفتگو کی گئی۔

مزید پڑھیں: وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں پاکستانی سفرا کی کانفرنس طلب کرلی

تازہ ترین

November 10, 2024

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی کرکٹ ٹیم کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی

November 10, 2024

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قومی کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کی سرزمین پر بعد ون ڈے سیریز جیتنے پر مبارکباد

November 10, 2024

آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان میں خوارج کے خِلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

November 10, 2024

بلاول بھٹو زرداری نے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا

November 10, 2024

محمد شہباز شریف کی کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پزیرائی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ