اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے سکھر پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کومبارکباد دی ہے۔ بلاول بھٹو نےکہاہے کہ آصف ظہیر لودھی کو صدر اور شوکت نوناری کو جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔شہزاد تابانی کو نائب صدر اور لالہ شہباز خان کو فائنینس سیکریٹری سمیت دیگر منتخب عہدیداروں کا بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔سحرش کھوکر، جمیل مغل، انس گھانگرو، کامران شیخ، علی گھانگرو اور دیگر منتخب کابینہ کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔