امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ عرصے تک سینیٹر رہنے والی خاتون رکن انتقال کر گئیں

امریکی سیاسی تاریخ میں سب سے زیادہ عرصے تک سینیٹر رہنے والی خاتون رکن سینیٹر ڈایان فائن سٹین 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تین دہائیوں تک سینیٹر رہنے والی ڈایان فائن سٹین گزشتہ کئی ماہ سے علیل تھیں، ڈیموکریٹک سینیٹر کا انتقال واشنگٹن میں ان کے گھر پر ہی ہوا۔ سینیٹر ڈایان فائن سٹین نے تین دہائیوں تک امریکی سینیٹر کے طور پر خدمات انجام دیں اور ڈایان فائن سٹین نے سینیٹر منتخب ہونے سے قبل میئر سان فرانسسکو کے طور پر بھی خدمات نجام دیں۔

ڈایان فائن سٹین نے پہلی مرتبہ 1992 کے سینیٹ الیکشن میں حصہ لیا اور ان کا شمار کیلی فورنیا کی اہم سیاسی شخصیات میں ہوتا تھا، انہیں کیلی فورنیا میں ڈیموکریٹس کا چہرہ تصور کیا جاتا تھا اور ان کا اثر و رسوخ کیپیٹل ہل میں بھی محسوس کیا جاتا تھا۔ ڈایان فائن سٹین کے انتقال کے بعد کیلی فورنیا کے ڈیموکریٹ گورنر گیون نیوسم کو اختیار مل گیا ہے کہ وہ ڈایان فائن سٹین کی جگہ کسی پارٹی رکن کو منتخب کریں تاکہ 2025 تک چیمبر میں ڈیموکریٹس کی سبقت برقرار رہے۔

گورنر کیلی فورنیا گیون نیوسم میڈیا میں اعلان کر چکے ہیں کہ اگر ڈایان فائن سٹین اپنی نشست چھوڑتی ہیں تو ان کی جگہ کسی سیاہ فام خاتون کو منتخب کیا جائے گا۔

تازہ ترین

September 16, 2024

سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی بین القوامی ایمپائر نامزد

September 16, 2024

بحریہ ٹاون چیمپئینز ون ڈے کپ، پینتھر نے نور پور لائینز کو 84 رنز سے ہرادیا

September 16, 2024

اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید

September 16, 2024

قومی فٹبال ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے روانہ

September 15, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نےبھوٹان ساف انڈر 17 چیمپئین شپ 2024 سکواڈ کا اعلان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ