آیان خان آئی ایل ٹی 20 ٹرافی برقرار رکھنے کے لیے گلف جائنٹس کی مدد کو تیار

ابوظہبی: انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میں جو کھلاڑیوں توجہ کا مرکز ہوں گے ان میں بولنگ آل راؤنڈر آیان خان بھی شامل ہیں جو مسلسل دوسرے سیزن میں گلف جائنٹس کی نمائندگی کررہے ہیں۔
ایان نے صرف 16 برس کی عمر میں ٹورنامنٹ میں کھیلنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بن کر ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 میں تاریخ رقم کی وہ گلف جائنٹس کی ٹیم کا بھی حصہ تھے جس نے پہلی بار ٹرافی جیتی تھی۔ نوجوان آئی ایل ٹی 20 ٹرافی کو برقرار رکھنے میں گلف جائنٹس کی ٹیم کی مدد کرنے کو تیار ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آئی ایل ٹی 20 کے دوسرے سیزن میں گلف جائنٹس سے کھیلنا بہت اچھا لگ رہا ہے۔ ٹرافی جیتنے کے بعد اسے برقرار رکھنا میگا کرکٹ ایونٹ کے سیزن 2 کا بنیادی مقصد ہے۔ یہ ٹیم ایک خاندان کی طرح کھیلتی ہے۔
اس لئے پہلا سیزن ایک قابل ذکر تھا۔ ہم نے ہر لمحے کا لطف اٹھایا۔ان کا کہنا تھا کہ اسکواڈ میں عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی ہیں جن کے ساتھ کھیلناان کے لئے اعزاز کی بات ہے اور وہ دوسرے سیزن کے لئے بہت بے تاب ہیں۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی