پی ٹی آئی نے ملک بھر سےقومی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری کردی

پی ٹی آئی نے ملک بھر سےقومی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقوں سے کون کون لڑیں گے؟امیدواروں کی فہرست سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس(ٹوئٹر) پر جاری کی گئی۔

این اے 52راولپنڈی سے طارق عزیز بھٹی ایڈووکیٹ کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ جاری کیا گیا،این اے 53راولپنڈی سے کرنل (ر) اجمل صابر پی ٹی آئی کے امیدوار ہونگے۔

این اے 54سے ملک تیمور مسعود ، 55سے راجہ بشارت پی ٹی آئی کے امیدوارہونگے،این اے 56سے شہریار ریاض پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔این اے 57راولپنڈی سے سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی کی امیدوار ہوں گی،این اے 46 اسلام آباد سے عامر مغل پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے۔

این اے 47 سے شعیب شاہین ایڈووکیٹ کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ دیا گیا،این اے 48 اسلام آباد سے علی بخاری پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے۔این اے 49 اٹک سے میجر (ر) طاہر صادق پی ٹی آئی کے امیدوار ہونگے،این اے 50اٹک سے ایمان طاہر کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ دیا گیا ہے۔

این اے 51مری سے میجر (ر) لطاسب ستی کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ ملا،این اے 44ڈی آئی خان سے علی امید گنڈا پور پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔

این اے 10بونیرسے بیرسٹر گوہر علی خان ،این اے 71سیالکوٹ سے ریحانہ امتیاز ڈار کا پی ٹی آئی کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔

پارٹی ٹکٹوں کی فہرست پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کے دستخط سے جاری کی گئی۔

تازہ ترین

January 15, 2025

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت سرحد رورل سپورٹ پروگرام(SRSP) کااجلاس

January 15, 2025

بجلی کی فراہمی کا نیا نظام صنعتی ترقی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر ے گا، صدر آئی سی سی آئی

January 14, 2025

  چیئرمین پی اے آر سی کو گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازا گیا

January 14, 2025

علمائے کرام اور ماہرین صحت نے حکومت پر زور دیا کہ وہ الٹرا پروسیسڈ فوڈ کے استعمال کو کم کرنے کے لیے فوری اقدامات کرے

January 14, 2025

سیکورٹی چیلنجز کاروبار کو بری طرح متاثر کرتے ہیں،صدر ناصر قریشی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر