پیرس: کسٹم حکام کا ائیرپورٹ سے بندروں کی سیکڑوں کھوپڑیاں پکڑنے کا انکشاف

پیرس کے کسٹم حکام نے ائیرپورٹ سے بندروں کی سیکڑوں کھوپڑیاں پکڑنے کا انکشاف کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس کے چارلس ڈی گوالے ائیرپورٹ پر تعینات کسٹم حکام نے انکشاف کیا ہےکہ گزشتہ سال کے آخری 7 سالوں میں انہوں نے ائیرپورٹ سے بندروں کی 400 کھوپڑیاں پکڑی ہیں۔ پیرس کے سب سے بڑے ائیرپورٹ پر تعینات کسٹم ایجنٹس نے بتایا کہ انہوں نے مئی سے دسمبر 2022 کے درمیان 392 پوسٹڈ پیکجز پکڑے جس میں بندروں کی کھوپڑیاں موجود تھیں جنہیں امریکا بھجوایا جارہا تھا۔

حکام کا بتانا ہےکہ زیادہ تر پیکجز میں کھوپڑیاں، ہڈیاں اور دیگر اعضا تھے جب کہ حکام نے قانونی طور پر قابل فروخت کسی بھی چیز کو قبضے میں نہیں لیا ہے۔ حکام کے مطابق منشیات، اسلحہ اور انسانوں کی اسمگلنگ کے بعد ان اشیاء کی ٹریفیکنگ سب سے زیادہ منافع بخش کام ہے جس میں سالانہ 8.5 سے 21.5 بلین ڈالر کمائے جاتے ہیں۔

تازہ ترین

October 18, 2024

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات فروشی اور منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

October 17, 2024

وفاقی وزارتِ تعلیم گرلزسپورٹس کارنیوال آج سے شروع ہوگا

October 17, 2024

چیئرمین سی ڈی اے کا سیرینہ اور F-8 (پی ٹی سی ایل چوک) انٹرچینجز کی تعمیر کے حوالے سے جائزہ اجلاس

October 17, 2024

گرو گرین نیٹ ورک کا ایشیائی ترقیاتی بینک سے فوسل فیول منصوبوں کی فنڈنگ بند کرنے کا مطالبہ

October 17, 2024

سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کی قیادت میں ٹریفک پولیس کی کارکردگی میں بہتری آگئی ہے ، شیخ بابر کھرانہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ