دنیا کی 145 افواج کی فہرست میں پاک فوج کا نمبر کیا ہے؟

2024 میں دنیا کی طاقتور اور کمزور 145 افواج میں پاک فوج کا شمار سرفہرست 10 طاقتور ترین افواج میں کیا گیا ہے۔

انٹرنیشنل ویب سائٹ ’گلوبل فائر پاور‘ کی جانب سے جاری افواج کی پاور انڈیکس ریٹنگ میں پاکستانی فوج 9 ویں نمبر پر موجود ہے، پاکستانی فوج کی پاور انڈیکس ریٹنگ 0.1711 ہے۔

افواج کی رینکنگ کن بنیادوں  کو مدنظر رکھتے ہوئے طے کی جاتی ہے؟

گلوبل فائر پاور ویب سائٹ کی جانب سے ہر سال دنیا بھر کی افواج کی پاورانڈیکس ریٹنگ جاری کی جاتی ہے، رواں برس کے انڈیکس میں 145 ممالک کی فوجی قوت کا جائزہ لیا گیا ہے۔

دنیا کی 145 افواج کی فہرست میں پاک فوج کا نمبر کیا ہے؟

گلوبل فائر پاور انڈیکس کے مطابق فہرست میں رینکنگ کی بنیاد ملٹری یونٹس کی تعداد، ملک کی معاشی پوزیشن اور جغرافیائی حیثیت جیسے عوامل  پر مشتمل  60 سے زائد عناصر کو مدنظر رکھ کر کی جاتی ہے۔

دنیا کی طاقتور اور کمزور ترین افواج 

دنیا کی طاقتور ترین افواج رکھنے والے ممالک کی فہرست میں سرفہرست امریکا ہے جس کی پاور انڈیکس ریٹنگ 0.0699 ہے۔

اس فہرست میں روس دوسرے، چین تیسرے اور بھارت چوتھے نمبر پر موجود ہے، اسی طرح جنوبی کوریا، برطانیہ، جاپان اور ترکیہ بالترتیب پانچویں، چھٹے، ساتویں اور آٹھویں نمبر پر موجود ہیں۔

گلوبل فائر پاور کی جاری کردہ انڈیکس کی فہرست میں اٹلی دسویں نمبر پر ہے جب کہ سب سے کمزور ترین افواج والے ممالک میں سرینیم 143ویں، ملڈووا 144 ویں اور بھوٹان 145ویں نمبر پر موجود ہیں۔

تازہ ترین

January 15, 2025

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت سرحد رورل سپورٹ پروگرام(SRSP) کااجلاس

January 15, 2025

بجلی کی فراہمی کا نیا نظام صنعتی ترقی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر ے گا، صدر آئی سی سی آئی

January 14, 2025

  چیئرمین پی اے آر سی کو گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازا گیا

January 14, 2025

علمائے کرام اور ماہرین صحت نے حکومت پر زور دیا کہ وہ الٹرا پروسیسڈ فوڈ کے استعمال کو کم کرنے کے لیے فوری اقدامات کرے

January 14, 2025

سیکورٹی چیلنجز کاروبار کو بری طرح متاثر کرتے ہیں،صدر ناصر قریشی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر