کارکی ٹریلر سےٹکر، 3سگےبھائیوں سمیت4افرادجاں بحق

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پنڈی گھیب سی پیک پر فتح جنگ انٹرچینج کے قریب ٹریفک کے المناک حادثے میں تین سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے۔زخمی ہونے والے چوتھے بھائی کی حالت بھی تشویشناک ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق سی پیک پر فتح جنگ انٹر چینج سے چند کلومیٹر دور کوٹ فتح خان کے قریب ٹریفک کے المناک حادثے کے نتیجے میں پنڈی گھیب سے تعلق رکھنے والے تین سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔گاڑی میں سوار چوتھا بھائی اور ایک بچہ شدید زخمی ہو گئے ۔

ابتدائی معلومات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب گاڑی ہونڈا گاڑی میں خاتون اور 2 سالہ بچے سمیت کُل 6 افراد سوار ہو کر سفر کر رہے تھے کہ گاڑی رات 1:35 بجے کے قریب راستے پر موجود ٹرالر سے عقب کیجانب ٹکرا گئی جسکے نتیجے میں تین سگے بھائی احتشام حسن,سفیان اور محمد کاشف ساکن ڈھاک پنڈیگھیب موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ چوتھا بھائی راشد شدید زخمی ہو گیا۔26 سالہ عطیہ بھی جان کی بازی ہار گئی جبکہ اُسکا دو سالہ بچہ عارف شدید زخمی ہو گیا۔

مزید پڑھیں: سرگودھا:مکان کی چھت گرنے سے 4افراد جاں بحق

حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس, ریسکیو 1122 اور فتح جنگ پولیس موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال فتح جنگ منتقل کیا,حادثے کا شکار خاندان کا تعلق پنڈی گھیب سے ہے۔زخمی ہونے والے راشد اور بچے عارف کوتشویشناک حالت میں راولپنڈی بے نظیر بھٹو شہید ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین

November 22, 2024

اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے عادل خان بازئی کی نااہلی کے لیے ریفرنس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

November 22, 2024

صدر آصف علی زرداری کی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت

November 22, 2024

آئی سی سی آئی کے صدر ناصر منصور قریشی کی طارق صادق کو مبارکباد

November 22, 2024

قرآنِ کریم قیامت تک آنے والے انسانوں کے لئے راہِ ہدایت ہے،علامہ مولانا صاحبزادہ خلیل احمد مرتضائی

November 22, 2024

شہر میں سیوریج کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے،انجینئر خرم دستگیر خان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ