پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو گولیوں اور بم حملوں سے ڈرانے کی کوشش ناکام ہوگی، آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو گولیوں اور بم حملوں سے ڈرانے کی کوشش ناکام ہوگی۔

آصفہ بھٹو نے لاہور اور کراچی میں پیپلز پارٹی کی کارنر میٹنگ اور لاہور میں انتخابی دفتر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کی ملک بھر میں مقبولیت دیکھ کر سیاسی مخالفین کو اپنی شکست صاف نظر آرہی ہے۔

آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا انتخابی میدان میں مقابلہ کرنے کے بجائے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آنا دراصل شکست کا اعتراف ہے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی کے انتخابی حلقے این اے 230 گلشن بونیر میں اس وقت فائرنگ کی گئی جب جیالا امیدوار کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہا تھا۔

انہوں نے کہا کہ پی پی 162 کے انتخابی دفتر کو نشانہ بنانا بزدلانہ حرکت ہے، لاہور پولیس پی پی 162 کے الیکشن آفس پر حملے کی ایف آئی آر فی الفور درج کرے۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی