اسلام اباد(محمد حسین )راولپنڈی اسلام سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات پاکستان سپورٹس میں ننعقد ہوے۔سینئیر صحافی محسن علی صدر اور فیصل ساہی سیکرٹری دیگر عہدیداروں میں نوید کھوکھر اور کرن خان نائب صدر جبکہ عارف خان فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے
رانا تنویر حسین رسجا کے سیکرٹری اطلاعات قرار پائے۔چئیرمین رسجا ایاز اکبر نےنو منتخب باڈی کومبارک باد پیش کی۔رسجا کے سرپرست اعلی عباس شبیر کا نومنتخب کابینہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔۔سپریم کورٹ اور اسلام اباد ہائی کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن نے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی۔اس امید کا اظہار کیا کہ نومنتخب باڈی سپورٹس کے فروغ کیلئے اپنا رول ادا کرے گی