شہر کے اسپنی روڈ پر زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی تاہم فی الحال کسی شخص کے زخمی یا جاں بحق ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
دوسری جانب، پولیس کے مطابق تربت شہر میں غلام نبی چوک پر دستی بم کا دھماکا ہوا جس ایک شخص زخمی ہوگیا۔