ٹائی ہم نے جیتی لیکن یہ ایک نیا مقابلہ ہوگا ،کپتان ذیشان علی

کیپیٹل ڈائری(محمد حسین)اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں پاکستان ٹینس ٹیم کے کپتام محمد عابدودیگراراکین اعصام الحق ۔عقیل خان۔شعیب۔مرتضی۔ودیگر نےمیڈیا ٹاک کی۔پاکستان سپورٹس بورڈ کے روشن خان کمپلیکس کے سامنے قدرتی گھاس پرپاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کا کانٹے دار ٹاکرہ منعقد ہو رہا ہے۔ پاکستان اور بھارتی ٹینس ٹیموں کی پری ایونٹ پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔اعصام الحق،عقیل خان کپتان محمد عابد نے پریس کانفرنس کی۔اس موقع پرکپتان محمد عابد نے کہا ہم نے بہترین پریکٹس کی ہے۔امید ہے اچھا میچ ہو گا۔بارش نے تھوڑا پریکٹس کو متاثر کیا لیکن ہم نے مینج کیا ہے،۔۔اعصام الحق نے کہا کہ گذشتہ سالوں میں آنے والی تمام ٹیمیں ہم سے مضبوط تھیں،ہم نے ماضی میں مضبوط ٹیموں کو ہرایا ہے،۔گراس کورٹس کا ہمیں ایڈوانٹیج ہو گا،۔ضرورت پڑی تو سنگلز میچ بھی کھیلوں گا۔عقیل خان نے کہا رینکنگ اوپر نیچی ہوتی رہتی ہے،بھارت سے مقابلے کے لیے ہماری تیاری مکمل ہے۔اچھی ٹینس کھیلنے کی کوشش کریں گے۔: ڈیوس کپ ،پاکستان بمقابلہ بھارت۔اعصام الحق نے کہا پاکستان نے کرکٹ ورلڈکپ کے لیے بھارت جا کر اچھا پیغام دیا تھا،۔امید ہے بھارتی کرکٹ ٹیم بھی پاکستان آئے گی۔امید ہے بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپینز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گی۔اگر ٹینس ٹیم آ سکتی ہے تو کرکٹ ٹیم کو بھی آنا چاہیے،۔اسپورٹس اور سیاست کو الگ رکھنا چاہیے،اعصام الحق
پاکستان ٹیم کے کپتان محمد عابد نے کہا پاکستان ٹیم جیت کے لیے پرعزم ہیں۔ بھارت سے مقابلہ کے لئے پریشر ہے اور یہ پریشر مفید ہوتا،ہے۔ڈیوس کپ ورلڈ گروپ پلے آف میچ پاکستان بمقابلہ بھارت
پاکستان ٹیم کی پریس کانفرنس
جو پچھلے سال پاکستان ٹیم انڈین ٹیم سے ہاری تھی تو ہماری اصل ٹیم نہیں تھی۔اس بار ہماری تیاری اچھی ہے ہم کم بیک کریں گے اور جیتیں گے۔ہماری ٹیم انڈین ٹیم سے نمبر میں پیچھے ہے لیکن قوم کی دعاؤں کے ساتھ اس بار چیت ہماری ہوگی۔بارش کی وجہ سے ہم دو دن پریکٹس نہیں کر سکےکوشش ہے کہ اچھی ٹینس کھیلیں اور جیتیں۔ٹیم پہ پریشر ہونا میچ میں ضروری ہوتا ہے۔ہمیں ہوم گراؤنڈ کا ایڈوانٹج ہے
یہ ڈیوس کپ جیت کر انے والے سالوں میں جتنے ڈیوس کپ ہوں گے وہ جتنے کی کوشش کریں گے .کھیلوں کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے۔پاکستان نے ایک امن کا پیغام بھیجا تھا جب ہماری کرکٹ ٹیم انڈیا ورلڈ کپ کھیلنے گئی تھی انڈیا نے اگر اپنی ٹینس کی ٹیم بھیج دی ہے تو کوئی جواز نہیں بنتا کہ وہ اپنی کرکٹ ٹیم پاکستان نہ بھیجے۔پاکستان ٹیم محمد عابد کی کپتانی میں کل انڈیا سے ٹکرائے گی
اعصامال الحق نے کہاڈیوس کپ ٹائی کے حوالے سے پاکستان میں اتنی بڑی پریس کانفرنس نہیں دیکھی،۔عقیل خان نے کہاکوشش ہے کہ پاکستان میں ٹینس کی اکیڈمی قائم کریں،۔ہمیں پورے پاکستان کے لیے ٹینس کا پروگرام چاہیے،
ڈیوس کپ ورلڈ گروپ پلے آف میچ پاکستان بمقابلہ بھارت
پاکستان ٹیم کی پریس کانفرنس
ہماری ٹیم انڈین ٹیم سے رینکنگ میں پیچھے ہے لیکن قوم کی دعاؤں کے ساتھ اس بار جیت ہماری ہوگی،اعصام الحق۔۔۔ٹیم پہ پریشر ہونا میچ میں ضروری ہے
بھارتی ٹینس ٹیم نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی ٹیم کےنان پلئینگ کیپٹن ذیشان علی۔نے کہا تاریخ بتاتی ہے کہ گذشتہ ٹائی ہم نے جیتی لیکن یہ ایک نیا مقابلہ ہو گا،جب سے ہم نے لینڈ کیا ہے زبردست مہمان نواز ملی،پاکستان میں بہت گرمجوش سے استقبال ہوا۔آنے سے پہلے کچھ خدشات ضرور تھے۔ہمارا کام ہے کپ یہاں آکر ٹینس کھیلیں۔رام کمار نے کہا ابھی تک باہر جانے کا شہر دیکھنے کا موقع نہیں ملابھارتی کھلاڑی بھامیری نے کہا پاکستان ٹینس فیڈریشن نے بہترین انتظامات کیے ہیں۔کپتان ،ذیشان نے کہا امید ہے شہر کا دورہ کرایا جائے گا۔آپ کی حکومت پاکستان اسپورٹس ٹیمیں بھجنے کے کیوں خلاف ہے؟صحافی کا بھارتی ٹینس ٹیم سے سوال۔ذیشان نے کہا یہ سوال آپ انہی سے پوچھیں ہم صرف ٹینس کھیلنے آئے ہیں۔

تازہ ترین

November 23, 2024

ترقی پسند متبادل ہی معاشی بدحالی، نفرتوں اور ریاستی جبر کا توڑ ہے،افراسیاب خٹک

November 23, 2024

پی ٹی آئی کا احتجاج سیاسی نہیں، گورنر راج میں وقت نہیں لگتا مگر ہم صبرسے کام لے رہے ہیں،اختیار ولی خان

November 22, 2024

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پیدا ہونے والے مسائل کے حل کی ضرورت ہے، سید یوسف رضا گیلانی

November 22, 2024

اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے عادل خان بازئی کی نااہلی کے لیے ریفرنس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

November 22, 2024

صدر آصف علی زرداری کی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ