اسلام آباد(محمد حسین )پاکستان بمقابلہ بھارت ڈیوس کپ ٹائی ڈبلز مقابلے بھارت نے پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی جیت لی۔ڈبلز مقابلوں کا دوسرا سیٹ بھی بھارت نے جیت لیا ۔بھارت نے دوسرا سیٹ ٹائی بریک پر جیتا۔بھارت نے ڈبلز مقابلہ چھ دو سات چھ سے جیتا۔بھارت کو ڈیوس کپ ٹائی میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ۔پاکستان کی جانب سے عقیل خان اور مزمل مرتضی نے کھیلا ۔بھارت کی جوڑی میں بھمری اور مینینی شامل تھی ۔بھارت نے ڈبلز مقابلوں کاپہلا سیٹ چھ دو سے جیتا تھا.
گزشتہ روز بھارت نے دونوں سنگلز مقابلے جیتے تھے ۔ڈیوس کپ ٹائی میں اب ریورس سنگلز مقابلے تھوڑی دیر میں شروع ہونگے۔پاکستان بمقابلہ بھارت ڈیوس کپ ٹائی ڈبلز مقابلے بھارت نے پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی جیت لی ڈبلز مقابلوں کا دوسرا سیٹ بھارت نے جیت لیا بھارت نے دوسرا سیٹ ٹوئں بریک پر جیٹ لیا۔بھارت کو ڈیوس کپ ٹائی میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل پاکستان کی جانب سے عقیل خان اور مزمل مرتضی نے کھیلا۔بھارت کی جوڑی میں بھمری اور مینینی شامل۔بھارت نے پہلا سیٹ چھ دو سے جیتا تھا.
پاکستان بمقابلہ بھارت ڈیوس کپ ٹائی
بھارتی کپتان ذیشان علی نے کہا ہے کہ یہ ایک نیو ٹائی تھی اعصام الحق اور عقیل خان ایک تجربہ کار ٹیم تھی ۔ٹائی بریک میں ہم چار دو ڈاؤن تھے ۔ہماری کوشش تھی کہ غلطی کم کریں اور سروس برقرار رکھیں ۔دونوں بھارتی کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کیا.دونوں نے بہترین سروس کیں
یوکی بھارتی کھلاڑی نے کہا کہ بہت خوش ہیں کہ پاکستان سے ٹائی جیتی ۔ذیشان علی ۔گراس کورٹ ہمارے لیے مشکل تھی ۔بہت اچھا آغاز یے دونوں ملکوں کے درمیان مزید ٹینس ہونی چاہیے.ہمیں پاکستان میں اچھی سیکورٹی ملی.ہمیں یہاں پر سیکورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہوا.
ساکیر بھارتی کھلاڑی نے کہا کہ کوشش تھی اپنی سروس نا ہاریں ۔دوسری فیڈریشن کا فیصلہ خود کریںگے۔جیسے سیکورٹی کہی گئی تھی ویسے ہی ملی.
پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں عقیل خان اور مزمل مرتضی نےپریس کانفرنس سے خطاب کیا. عقیل خان نے کہا کہ پہلا سیٹ نارمل کھیلا تھا ۔مزمل کا پہلا ڈیوس کپ ٹائی تھی .مزید ایک سال آرام سے کھیل سکتے ہیں .کوچ کا ہونا ضروری ہے لیکن اس عمر میں ہمیں سب پتہ ہے۔جو نییرز کو کوچ کی ضرورت ہوتی یے .
ایصام الحق اور مزمل نے ڈبلز کی تیاری کی تھی ۔ایصام الحق کے زخمی ہونے کے بعد مایوسی ہوئی ۔مزمل مرتضی نے کہا کہ میچ اچھا تھا کہ ہکی مرتبہ ڈبلز کھیلا رہا تھا عقیل کے ساتھ.