گوجرانوالہ:مسلم لیگ ن کے 6 امیدواروں نے میدان مار لیا،جبکہ 6 نشتوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوگئے۔
پی پی 59 سے آزاد امیدوار ناصر چیمہ نے 37478 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔
پی پی 60 سے آزاد امیدوار کلیم اللہ خان 36746 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔
پی پی 61 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار عمران خالد بٹ 34639 ووٹ لے کر میدان مارا ہوگئے۔
پی پی 62 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار نواز چوہان 30596 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔
پی پی 63 سے آزاد امیدوار سے طارق گجر 51315 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ۔
پی پی 64 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار عمر فاروق ڈار 37115 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
پی پی 65 سے آزاد امیدوار حسن علی بٹر 36499 لے کر کامیاب ہوگئے۔
پی پی 66 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار قیصر اقبال سندھو 49931 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
پی پی 67 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار اختر علی خان 39320 ووٹ کر کامیاب ہوگئے۔
گوجرانوالہ پی پی 68 سے آزاد امیدوار میاں ارقم خاں 43615 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
گوجرانوالہ:پی پی 69 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار عرفان بشیر 47902 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
پی پی 70 سے آزاد امیدوار تشکل عباس 37709 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔