اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے بابا گرونانک کے یوم پیدائش پر سکھ کمیونٹی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نوازنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں لکھا ہے کہ میں سکھ بھائیوں اور بہنوں کو بابا گرونانک کے یوم پیدائش پر خوشی کی مبارکباد پیش کرتی ہوں۔محبت، مساوات اور ہمدردی کی ان کی تعلیمات ہم سب کو متاثر کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں: نوازشریف کی مولانافضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد، امیر منتخب ہونے پر مبارکباد