پبی میں کثیر القومی مشترکہ انسداد دہشتگردی مشق فجرالشرق پنجم کا انعقاد

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاک فوج نےکثیرالقومی مشترکہ انسداددہشتگردی مشق فجرالشرق پنجم کاانعقاد کیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج کی جانب سےمنعقد ہ دوہفتےتک جاری رہنےوالی کثیرالقومی مشترکہ انسداد دہشتگردی مشق فجرالشرق پنجم نیشنل کاؤنٹرٹیررازم سنٹرپبی میں ہوئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مشق میں برادرممالک کی خصوصی افواج کے دستوں نے شرکت کی،جس میں پاکستان سمیت بحرین، عراق اورکویت کی اسپیشل فورسزنےحصہ لیا۔
بیان کجے مطابق مشق فجرالشرق پنجم کا مقصد مشترکہ اورباہمی تعاون کوفروغ دینااوربرادر ممالک کے درمیان تاریخی عسکری تعلقات کوبروئےکارلانا ہے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق مشق میں شامل ممالک نےایک دوسرے کی مہارت،تجربہ سےاستفادہ کیلئےجوش وجذبےکامظاہرہ کیا۔

مزید پڑھیں: سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی در اندازی کی کوشش ناکام بنا دی، آئی ایس پی آر

تازہ ترین

December 26, 2024

ایف آئی اے امیگریشن ملتان کی بروقت کارروائی، انسانی اسمگلنگ کا منصوبہ بے نقاب

December 26, 2024

19ستمبر کو ہم نے چیمبر آف کامرس کے الیکشن میں حصہ لیا ، چئیرمین ڈیموکریٹک گروپ آغا شیراز ملک

December 26, 2024

اسلام آباد پولیس آپریشنز ڈویژن نے سال 2024 میں جرائم پیشہ عناصرکے خلاف بھرپور کریک ڈاﺅن کیا

December 26, 2024

صوبائی حکومت کی غیر سنجیدگی کی وجہ سے صوبہ بھر میں بلدیاتی نظام مفلوج ہوچکا ہے، میاں افتخار حسین

December 26, 2024

بلاول بھٹو زرداری کی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 17ویں یوم شہادت کے موقع پر پیغام دیا

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ