مجھے کہا 3سال ہمیں دیں آخری 2سال آپ کودینگے،میں ایسے وزیراعظم نہیں بنوں گا ،بلاول

ٹھٹھہ (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجھے کہا 3سال ہمیں دیں آخری 2سال آپ کوددینگے،میں ایسے وزیراعظم نہیں بنوں میںاپنےلیےنہیں عوام کےلیےکام کروں گا۔
جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ سب کاشکرگزارہوںچند ماہ قبل پی پی کی انتخابی مہم ملک بھرمیں چلائی ہےکےپی کےپہاڑوں سےپنجاب کےمیدانوں تک مہم چلائی گئی ہےہم نےپورےپاکستان میں الیکشن مہم چلائی ، جس پرعوام کےشکرگزارہیں انہوں نےہماراساتھ دیاثابت ہوگیاچاروں صوبوں کی زنجیربےنظیربینظیر ہے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ میری کوئی ضد نہیں تھی کہ میں نےوزیرااعظم کی کرسی پربیٹھناہےمیں اپنےبھائیوں بہنوں کےلیےالیکشن لڑاتھاپاکستان میں معاشی جمہوری اورسیاسی بحران ہےہمارےمعاشرےکوتقسیم کیاگیاہےایساسیاستدان ہوجواپنےنہیں عوام کےمسائل پربات کرےجگہ جگہ اسی بات پرزوردیاعوام مشکل میں ہےمہنگائی غربت تاریخی سطح پرپہنچ چکی ہےہونا تو یہ چاہیےکہ تمام جماعتیں ذاتی مفادات کےبجائےعوام کےمفادکاسوچیںباقی سیاستدان جومجھ سےعمرمیں بڑےہیں اپنےلیےسوچتےہیں عوام کےلیےنہیںاس کانقصان مجھےنہیں عوام کواورصوبوں کوہورہاہے۔
پی پی چیئرمین کا کہنا تھا کہ یہ الیکشن ایسےنکلےہیں کہ تمام جماعتیں احتجاج کررہی ہیںجوجماعتیں جیتی جوہاری وہ احتجاج کررہی ہیںایسارہاتوعوام کومشکلات سےکون نکالےگاسیاست میں کچھ شکلیں ایسی ہیں جودھاندلی کےبنانہیں جیت سکتیںوہ بھی آج کل احتجاج کررہی ہیںکچھ دھاندلی کےبجائےبھی نہیں جیت سکتےپی پی وہ ہےجودھاندلی کےبغیرجیت جاتی ہےآج کافارم 45کاشورمچاہواہےایسا بھی فارم 45ہےجس پرپی پی امیدوارجیت چکاہےمگراعلان دوسرےامیدوارکاہواہےایک فارم 45ایک ایسابھی ہےجہاں جیالاجیتاہےمگرآزادکامیاب قراردیاہے۔
انہوں نے کہا کہ میں اب کیاکروں کیااپنےہی گھرکوآگ لگادوں؟پی پی کی شکایات جمع ہورہی ہیں ان کومتعلقہ فورمزپرلےجائیں گےہمیں نظرآرہاہےکہ پاکستان جل رہاہےچاروں صوبوں میں آگ لگی ہوئی ہےہم نےاس آگ کوبجھاناہےہم نےایک بارپھرپاکستان کھپےکانعرہ لگاناہےہم وزیراعظم کی کرسی یاکوئی وزارت نہیں چاہتےہم چاہتےہیں عوام کےمسائل حل کریںجن کووزیراعظم کاووٹ دیں گےان سےسیلاب متاثرین کےمسائل حل کرائیں گے۔

تازہ ترین

November 13, 2024

” علامہ اقبال اور رد قادیانیت”کی تقریب رونمائی نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں آج منعقد ہوئی ،

November 13, 2024

ایس آئی ایف سی میں جنوبی اضلاع کے مسائل کو اجاگر کرنے میں کوشاں ہیں، فیصل کریم کنڈی

November 13, 2024

ایتھوپیا کے سفیرِڈاکٹر جمال بکر عبداللہ کو شاندار سفارتی خدمات کے اعتراف میں گلوبل ایمبیسیڈرایوارڈ سے نوازا گیا

November 13, 2024

گورنر خیبرپختونخوا سے چراٹ سیمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو اعظم فاروق کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی

November 13, 2024

آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ یونینز کے جنرل سیکرٹری اور دیگر کی وفاقی وزیر برائے چوہدری سالک حسین سے ملاقات

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ