آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 انمٹ یادگار چھوڑ گیا

دبئی (سپورٹس ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی اپنی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 اختتام پذیر ہوچکی ہے یہ دنیا کی بہترین فرنچائز لیگز میں سے ایک ہے۔
تماشائیوں سے بھرے دبئی اسٹیڈیم میں ایم آئی ایمریٹس نے دبئی کیپیٹلز کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی تھی
لوگوں کی بڑی تعداد تمام چھ ٹیموں کے شاندار مقابلوں سے لطف اندوز ہوئی ۔ مختصر یہ کہ ٹی 20 کرکٹ میں ہر ٹیم اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور زیادہ تر میچ سنسنی خیز اندازمیں اختتام پذیر ہوئے۔
ایم آئی ایمریٹس کے کپتان نکولس پورن نے فائنل میں کپتان کی اننگز کھیلی۔ تاہم یہ اکیلے نہ تھے ہر ٹیم کے کپتان نے آگے بڑھ ٹیم کی قیادت کی۔
سیزن 2 کے مقابلوں نے ایک انمٹ نشان چھوڑا ہے کیونکہ کوئی بھی ناک آؤٹ میچ یا فائنل فاتح کی پیش گوئی نہیں کرسکتا تھا۔ تمام میچز ایک پینڈولم کی مانند رہے۔
گزشتہ برس کی فاتح گلف جائنٹس اور رنر اپ ڈیزرٹ وائپرز فائنل میں جگہ بنانے میں ناکام رہیں۔
ناظرین کی بڑی تعداد اور اسپانسر شپ سپورٹ کی وجہ سے کرکٹ شائقین کو بھی خوب انعام دیا گیا۔ تین مداحوں عمران احمد، نکھل اکالی اور چمود لوک بالسوریا نے قرعہ اندازی میں آڈی اے 3 کاریں جیتیں۔
سیم بلنگ نے دبئی کے معروف سائیکل اسٹورز میں سے ایک سائیکل حب سے ایک سائیکل حاصل کی۔ آل پلیئر آف دی میچ اور سب سے بڑے چھ میچ جیتنے والوں کو ہر میچ کے لئے 1500 ڈالر ملتے تھے۔ فاتح ٹیم کو 7 لاکھ ڈالر جبکہ رنر اپ کو 3 لاکھ ڈالر انعام دیا گیا۔

تازہ ترین

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

September 20, 2024

‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

September 20, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے منصورہ میں ملاقات کی

September 20, 2024

میاں محمد اسلم کا ملک گیر ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد کی یونین کونسل آئی ٹین کے دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی