ملک کو نواز شریف بطور وزیر اعظم کی اشد ضرورت ہے، شازیہ عباسی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سینئر نائب صدرپاکستان مسلم لیگ ن این اے 47 شازیہ زرین عباسی نے کہا ہے کہ امید سے یقین تک کے لیے نواز شریف بطور وزیر اعظم کی اشد ضرورت ہے ۔ ملک کی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے کمرتوڑ مہنگائی نے غریب کا نوالہ چھین لیا اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان خودکشی پر مجبور ہو گئے ۔پی ٹی آئی کے چار سالہ دورِ حکومت میں ملک تنزلی کا شکار ہوا نوجوان نسل اخلاقی گراوٹ میں مبتلا ہوئے ان کے اندر بدتہذیبی اور بداخلاقی کا بیج بویا گیا۔ سوشل میڈیا کے ذریعے معاشرے میں جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈے کر کے نواز شریف کی حکومت کو گرایا گیا جبکہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن تھا گوادر پورٹ اور سی پیک والے منصوبوں پر کام ہو رہا تھا سڑکوں کے جال بچھاے جا رہے تھے لوگوں کو روزگار مل رے تھے سرکاری ہسپتال کے اندر مفت ادویات مل رہی تھیں تعلیمی ادارے بنائے جا رہے تھے ملکی انفراسٹرکچر ترقی کر رہا تھا لیب ٹاپ سکیم ییلو کیب آسان قرضے یہ تمام کام نواز شریف دور میں ہوے ہمیں وہی دور پھر چاہے نواز شریف کی مثال آکسیجن کی ہے جس طرح زندگی کی بقا کے لیے آکسیجن ضروری ہے اسی طرح پاکستان کی بقا کے لیے نواز شریف ضروری ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن این اے 47 کی سینیر ناہب صدر شازیہ زرین عباسی نے خواتین کی کارنر میٹنگ میں کیا انہوں نے خواتین کو مسلم لیگ ن کے منشور سے آگاہ کیا اور آنے والے الیکشن میں بھرپور کردار ادا کرنے پر زور دیا خواتین ملک کی ترقی کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں ان کا مثبت کردار ہماری کامیابی کا ضامن ہے اسلیے حالیہ الیکشن میں خواتین کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہوگا۔

مزید پڑھیں: نواز شریف کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی

تازہ ترین

September 16, 2024

سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی بین القوامی ایمپائر نامزد

September 16, 2024

بحریہ ٹاون چیمپئینز ون ڈے کپ، پینتھر نے نور پور لائینز کو 84 رنز سے ہرادیا

September 16, 2024

اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید

September 16, 2024

قومی فٹبال ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے روانہ

September 15, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نےبھوٹان ساف انڈر 17 چیمپئین شپ 2024 سکواڈ کا اعلان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ