سالانہ فٹبال چیمپئین شپ ایونٹ،وقار النساء کالج راولپنڈی کی پہلی پوزیشن

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)انٹر کالجیٹ سیکنڈ ہائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ سپورٹس ایونٹ 2023-24 فٹبال چیمپئن شپ پہلی پوزیشن گورنمنٹ گریجویٹ وقار النساء کالج راولپنڈی اور دوسری پوزیشن گورنمنٹ ایسوسیٹ کالج برائے خواتین جھنڈا چیچی نے حاصل کی.
چیمپئن شپ کا انعقاد ہوسٹ کالج گورنمنٹ ایسوسیٹ کالج برائے خواتین بی بلاک راولپنڈی کی پرنسپل مسز فاطمہ گِل کی زیر صدارت ڈویشنل پبلک سکول اینڈ کالج راولپنڈی میں منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی ڈویشنل پبلک سکول اینڈ کالج راولپنڈی کے پرنسپل مسٹر یاسین مرزا نے چیمپئن شپ کا باقاعدہ آغاز کیا. ضلع بھر سے چار کالجز نے شرکت کی اور لیگ سسٹم کے تحت میچز منعقد ہوے جس میں پہلی پوزیشن گورنمنٹ گریجویٹ وقار النساء کالج راولپنڈی نے حاصل کی اور دوسری پوزیشن گورنمنٹ ایسوسیٹ کالج برائے خواتین جھنڈا چیچی نے حاصل کی. اختتامی تقریب میں ہوسٹ کالج پرنسپل مسز فاطمہ گِل، مس ثوبیہ سلطانہ ڈسٹرکٹ اینڈ ڈویشنل فوکل پرسن اور مس سماویہ اختر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس نے خصوصی شرکت کی اور بچیوں میں میڈلز تقسیم کیے.

تازہ ترین

September 7, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقاتیں

September 7, 2024

سابق ایم پی اے نیئر مرتضیٰ لون کی قیادت میں خواتین اسلام آباد جلسہ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئیں

September 7, 2024

خاور حیات خان میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر

September 7, 2024

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے

September 7, 2024

پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو یوم شہداء کی تقریب

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ