وزیراعظم آزاد کشمیرچوہدری انوارالحق کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقد

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت آزاد جموں و کشمیر کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوا. اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل (ر) وقار احمد نور, وزراء حکومت سردار میراکبر خان, فیصل ممتاز راٹھور, چوہدری محمد رشید, عبدالماجد خان, چوہدری اکبر ابراہیم,چوہدری محمد اخلاق, راجہ محمد صدیق، محترمہ نثاراں عباسی, محترمہ نبیلہ ایوب, محترمہ امتیاز نسیم, سرداعامر الطاف, جاوید بٹ, چوہدری قاسم مجید, چوہدری اظہر صادق, میاں عبدالوحید, دیوان علی خان چغتائی, نثار انصر ابدالی, سردار ضیاء القمر, سردار محمد جاوید ایوب خان, جاوید اقبال بڈھانوی, چوہدری عامر یاسین, چوہدری یاسر سلطان, محمد اکمل سرگالہ, عاصم شریف بٹ, ظفر اقبال ملک, احمد رضا قادری,چیئر مین وزیراعظم معائنہ کمیشن مولانا مظہر سعید, چیف سیکرٹری داؤد محمد بڑیچ اور انسپکٹر جنرل پولیس نے شرکت کی. کابینہ کے اجلاس میں آزادکشمیر میں امن وامان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے کابینہ کی کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دی. کمیٹی موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار احمد نور کمیٹی کے سربراہ ہونگے جبکہ کمیٹی کے دیگر ممبران میں راجہ فیصل ممتاز راٹھور, دیوان علی خان چغتائی, چیف سیکرٹری آزادکشمیر داؤد محمد بڑیچ اور انسپکٹر جنرل پولیس سہیل حبیب تاجک شامل ہیں۔کابینہ نے فیصلہ کیا کہ کمیٹی کو آزادکشمیر میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے تمام اختیارات حاصل ہوں گے. کابینہ نے وزیر اعظم آزادکشمیر پر بھرپور اعتماد کا اظہار بھی کیا.

تازہ ترین

November 22, 2024

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پیدا ہونے والے مسائل کے حل کی ضرورت ہے، سید یوسف رضا گیلانی

November 22, 2024

اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے عادل خان بازئی کی نااہلی کے لیے ریفرنس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

November 22, 2024

صدر آصف علی زرداری کی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت

November 22, 2024

آئی سی سی آئی کے صدر ناصر منصور قریشی کی طارق صادق کو مبارکباد

November 22, 2024

قرآنِ کریم قیامت تک آنے والے انسانوں کے لئے راہِ ہدایت ہے،علامہ مولانا صاحبزادہ خلیل احمد مرتضائی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ