پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی نئی بلندی کو چھو گیا

کراچی(کامرس ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 64 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔

کاروبار روز کے آغاز سے ہی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1075 پوائنٹس اضافے سے 64031 پر پہنچ گیا جو ملکی تاریخ کی اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ کئی روز سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور اسٹاک مارکیٹ ہر روز نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔

گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس پہلی بار 63 ہزار ہوا تھا لیکن کاروبار کا اختتام 462 پوائنٹس اضافے سے 62 ہزار 956 پر ہوا۔

مزید پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 62 ہزار عبور کر گیا، تاریخ رقم

تازہ ترین

September 8, 2024

اعلی حضرت کی تعلیمات و فرمودات ہمارے لیے مشعل راہ ہے:پیر عرفان شاہ مجدد ی

September 8, 2024

انجمن طلبا اسلام و مصطفائی تحریک جگنہ کے زیر اہتمام سیالکوٹ روڈ فتومنڈ سے سالانہ میلاد ریلی نکالی گئی

September 8, 2024

سمندری ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے،رومینہ خورشید عالم

September 8, 2024

اسلام اباد چیمبر اف کامرس نے فرید کبڈی اکیڈمی کو18 کے مقابلے 24پوائنٹس سے ہرا دیا

September 7, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقاتیں

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ