کراچی(ویب ڈیسک)انٹر اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر مزید گر گئی۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبارکےاختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 25پیسے سستا ،284روپے12پیسے سےکم ہو کر 283روپے87پیسے پربند ہوا ۔
اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 25 پیسے سستا، 284 روپے 75 پیسے پر بند ہوا ۔
مزید پڑھیں: روپیہ تگڑا،ڈالرکی قدر پھر گر گئی