اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ویب ڈیسک : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یومِ قائدِاعظم اور کرسمس کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔
ملک بھر کے بینک 3 دن تک بند رہیں گے۔
حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق ملک بھر کے بینکس 25 دسمبر کو بند رہیں گے۔
اس کعلاوہ 23 اور 24 دسمبر کو بھی ہفتہ وار چھٹیوں کے باعث بینک بند رہیں گے۔
مزید پڑھیں: گوگل 629ملین ڈالرز اینڈرائیڈ صارفین کو کیوں اور کیسے دے گا؟