انٹربینک میں ڈالر23 پیسےمہنگا ہوگیا

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر23 پیسےمہنگا ہوکر،285 روپے50 پیسے کا ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستانی کرنسی کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا گیا،دن کے آغاز پر پاکستانی کرنسی کی امریکی ڈالر کے مقابلے 27 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔

ڈالرکی قیمت گزشتہ روز 66 پیسےاضافےکیساتھ 285.27 پیسے پربند ہوا تھا،دوسری جانب نومبر میں اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے، انتخابات کے اعلان اورآئی ایم ایف کے سٹینڈ بائی معاہدے کے پیش نظر ملکی معیشت کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہے۔

مزید پڑھیں: سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کی کمی

دوسری جانب کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک اور تاریخ رقم کرتے ہوئے 59 ہزار نے نفسیاتی حد عبور کرلی ہے۔

جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تازہ ترین

September 9, 2024

بلوچستان کا وفد مولانا غفور حیدری کی قیادت میں دورہ چین پر روانہ

September 9, 2024

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ایکسٹینش لینے سے انکار

September 9, 2024

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،

September 9, 2024

ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی

September 9, 2024

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی کاروائی موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ