راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سابق وفاقی وزیر مسلم لیگ (ن)محمد حنیف عباسی سی او براوؤ فوڈز چوہدری محمد زاہد کے ریسٹورنٹ پر آمد اور نئی برانچ بنانے پر مبارکباد دی۔ محمد حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ کمرشل مارکیٹ اچھا اور معیاری اور سستا کھانا فراہم کر رہے ہیں۔ چوہدری محمد زاہد اور ان کی پوری ٹیم براوؤ فوڈز کے لیے دعاگو ہیں ، اللہ ان کو مزید کامیابیاں دے سی، او چوہدری محمد زاہد نے سابق وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی کا براوؤ فوڈز آمد پر شکریہ ادا کیا۔