الیکشن جیت کر سندھ کوخوشحال بنائیں گے،مصطفی کمال

کراچی(ویب ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفی کمال کاکہنا ہے کہ الیکشن جیت کر سندھ کو بدحالی سے نکال کر خوشحال بنائیں گے۔

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفی کمال کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھاکہ کراچی تیزی سے ترقی کرنے والا شہر تھا اور پیچھے جارہا ہے ۔پڑوسی ملک چاند پر جارہا ہے اور ہمارے بچے گٹر کا ڈھکن نہ ہونےسے کررہے ہیں ۔کتوں کے کاٹنے کے بعد ویکسین موجود نہیں ،برا حال ہے ۔سندھ بھر میں پانی نہیں ہے ،مائیں بہینں سر پر برتن رکھ کر وہاں سے پانی بھر رہی ہیں جہاں سے جانور پانی پیتے ہیں۔

مزید پڑھیں: بارشیں کب اور کہاں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے نویدسنادی

مصطفی کمال کاکہنا تھاکہ ہم سب ملکر کرپشن کے خلاف کام کریں گے ۔ جام صادق ، علی مہر ،ارباب رحیم کے ساتھ بھی کام کرچکے ہیں۔سندھ 70 فیصد ریونیو کماکر دیتا ہے۔ہم سندھ کے عوام کو بہتر سہولت فراہم کریں گے۔

تازہ ترین

September 7, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقاتیں

September 7, 2024

سابق ایم پی اے نیئر مرتضیٰ لون کی قیادت میں خواتین اسلام آباد جلسہ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئیں

September 7, 2024

خاور حیات خان میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر

September 7, 2024

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے

September 7, 2024

پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو یوم شہداء کی تقریب

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ