دھمیال (آئی ایم ایم)دھمیال پولیس کی کاروائی.گھر سے طلائی زیورات اور دیگر اشیاء چوری کرنے والا ملزم گرفتار.ملزم سے 03 تولے طلائی زیورات 02 مسروقہ ایل سی ڈیز برآمد.ملزم سے مسروقہ رقم 26 ہزار اور موبائل فون بھی برآمد ہوا.گرفتار ملزم کی شناخت امجد کے نام سے ہوئی ہے.ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی دھمیال پولیس کو شاباش.ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے کہا ہے کہ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے .