کوئٹہ (نیوزڈیسک)کوئٹہ سےلاہورجانےوالی مسافربس پرحملہ میں ایک شخص جاں بحق اورڈرائیورزخمی ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق مسافربس کوئٹہ سےلاہورآرہی تھی کےراستےمیں نامعلوم افرادنےبس کوروک کربس کےاندرداخل ہوگئےاورفائرنگ کردی،جس سےایک شخص موقع پرہی جاں بحق اورڈرائیورزخمی ہوگیا۔
پولیس ذرائع کےمطابق نامعلوم افرادنےڈرائیورکےپیٹ میں چارگولیاں ماری،جس سےوہ شدیدزخمی ہوگیا۔لاش اورزخمی کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے،واقعہ کی تحقیقات کاآغازکردیاگیاہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی کا معلوم ہوتا ہے۔