ماہرین صحت کی ذیابیطس اور امراض قلب کے مریضوں کے لئے احتیاطی تدابیر

اسلام‌آباد: ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ذیابیطس اور امراض قلب کے مریض بھی ماہ رمضان کے تمام روزے رکھ سکتے ہیں، لیکن اپنے معالج کے مشورے کے مطابق عمل کرنا ضروری ہے۔

ماہ صیام مغفرت، رحمت اور برکتوں کا مہینہ ہے، مگر اکثر مریض لاعلمی کی وجہ سے اس ماہ مقدس کی برکتیں سمیٹ نہیں پاتے۔

متوازن غذا کا استعمال، ڈاکٹرزکی تجویز کردہ ادویات اور احتیاط کے ساتھ ذیابیطس اورامراض قلب کے مریض بھی ماہ صیام کے روزے رکھ سکتے ہیں لیکن انھیں روزہ رکھنے سے قبل اپنے معالج کی ہدایات پر عمل کرنا ضروری ہے۔

ڈاکٹر ساجد علی خان نے کہاکہ ذیابیطس کے مریضوں کو مصنوعی اجزا سے بنے مشروبات، کولڈ ڈرنکس اور زیادہ میٹھے پھلوں سے گریز کرنا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ رمضان میں مریض تازہ پھلوں کا رس استعمال کریں، افطار سے سحر کے درمیان ڈاکٹرز کے مشورے سے ادویات وقت پر لیں۔

ان کا کہنا تھا کہ امراض قلب کے مریض ہلکی غذا کا استعمال کریں، دل کے مریض باہر کی پکی مرغن چیزوں سے اجتناب کریں۔

ماہرین کے مطابق ذیابیطس اور امراض قلب کے مریض اپنے روزے اچھی اور صحت مند غذا کے استعمال کے ساتھ جاری رکھ سکتے ہیں۔

تازہ ترین

October 18, 2024

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات فروشی اور منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

October 17, 2024

وفاقی وزارتِ تعلیم گرلزسپورٹس کارنیوال آج سے شروع ہوگا

October 17, 2024

چیئرمین سی ڈی اے کا سیرینہ اور F-8 (پی ٹی سی ایل چوک) انٹرچینجز کی تعمیر کے حوالے سے جائزہ اجلاس

October 17, 2024

گرو گرین نیٹ ورک کا ایشیائی ترقیاتی بینک سے فوسل فیول منصوبوں کی فنڈنگ بند کرنے کا مطالبہ

October 17, 2024

سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کی قیادت میں ٹریفک پولیس کی کارکردگی میں بہتری آگئی ہے ، شیخ بابر کھرانہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ