ڈھلتی عمر میں ذہنی صلاحیتوں کو برقرار رکھنے کیلئے کیا کریں؟

ایٹلانٹا: ہم سب صحت بخش طریقے سے اپنی عمر بڑھنے کا تجربہ کرنا چاہتے ہیں اور اس کیلئے ہم کچھ بھی کرنے کو تیار ہوتے ہیں، دل کی صحت کے لیے اچھی غذاؤں سے لے کر مختلف اقسام کی ورزشوں اور بصارت کو بہتر بنانے کے ٹوٹکوں یا طریقوں پر توجہ مرکوز کرتے ہیں لیکن جس اہم چیز کو ہم نظر انداز کردیتے ہیں، وہ ہے عمر کے ساتھ ساتھ دماغی صحت۔

عمر سے متعلقہ تبدیلیاں، دماغی چوٹیں یا ذہنی تناؤ جیسے کئی عوامل کی وجہ سے وقت کے ساتھ ساتھ ذہنی صلاحیتوں میں کمی آجاتی ہے۔ امریکا کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشین کے مطابق 65 سال سے زائد عمر کے ہر نو افراد میں سے ایک ذہنی فعالیت میں کمی کی اطلاع دیتا ہے۔

ادارے کے مطابق اگر آپ اپنی بڑھتی عمر کے ساتھ ذہنی صلاحیتوں کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو یہ 6 معمولات کو ابھی اپنے روز مرہ کے معمولات میں شامل کرکے آپ عمر کے ساتھ ساتھ ذہنی صلاحیتوں میں تبدیلیوں کو نہ صرف سُست کرنے بلکہ انہیں برقرار رکھنے میں مدد کر سکتے ہیں۔
1) پہیلیاں یا پزلز جیسے گیمز کو شغل بنائیں۔

2) کوئی نہ کوئی نیا ہنر سیکھتے رہیں۔

3) اپنی غذا و خوراک پر توجہ دیں۔

4) نیند کے معیار کو بہتر بنائیں اور اسے ترجیح دیں۔

5) ورزش کریں۔

6) نئے لوگوں سے تعلقات استوار کریں اور لوگوں کے ساتھ زیادہ وقت گزاریں۔

تازہ ترین

October 17, 2024

وفاقی وزارتِ تعلیم گرلزسپورٹس کارنیوال آج سے شروع ہوگا

October 17, 2024

چیئرمین سی ڈی اے کا سیرینہ اور F-8 (پی ٹی سی ایل چوک) انٹرچینجز کی تعمیر کے حوالے سے جائزہ اجلاس

October 17, 2024

گرو گرین نیٹ ورک کا ایشیائی ترقیاتی بینک سے فوسل فیول منصوبوں کی فنڈنگ بند کرنے کا مطالبہ

October 17, 2024

سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کی قیادت میں ٹریفک پولیس کی کارکردگی میں بہتری آگئی ہے ، شیخ بابر کھرانہ

October 17, 2024

بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ کارساز کی 17ویں برسی کے موقع پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ