غیر معیاری سرنجز کی درآمد کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ،ایف آئی اے نے دو کمپنیوں کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)غیر معیاری سرنجز کی درآمد کرنے والوں کیخلاف ایف آئی اے نے گھیرا تنگ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ذرائع کے مطابق غیر معیاری سرنجز کہ درآمد پر دوکمپنیوں کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا گیا،دونوں کمپنیوں جونوٹسز ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی طرف سے جاری کئے گئے ہیں .ذرائع کے مطابق خیبرپختونخواہ سے میسرز یونیسا پرائیویٹ لمیٹڈ اور میسرز البدر مینوفیکچرنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کو طلب کیا گیاہے دونوں کمپنیوں سے غیر معیاری نان میڈیکل پولی پراپلین سرنجز اور دیگر سامان کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے جبکہ ایف آئی نے متعلقہ کمپنیوں سے وزارت صحت اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا جاری کردہ این او سی بھی طلب کر لیا ہے. ایف آئی ذرائع کے مطابق دونوں کمپنیوں کی دیگر درآمد شدہ آئٹمز کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا .ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر معیاری سرنجز کی درآمد کے حوالے سے مزید حقائق سامنے آنے کے بعد تحقیقات کا دائرہ کار وسیع ہو سکتا ہے،کمپنیوں کی طرف سے این او سی اور دیگر دستاویزات کی فراہمی کا جائزہ لیا جائے گا،اگر غیر معیاری سرنجز کی درآمد میں کوئی سرکاری اہلکار بھی غفلت کے مرتکب ہوئے تو کارروائی کی جائے گی۔

مزید پڑھیں: ایف آئی اے کا شہزاداکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط

تازہ ترین

November 20, 2024

ممتاز روحانی شخصیت پیر حکیم صوفی محمد شفیع سچے عاشق رسول ۖ اور محب وطن تھے، صاحبزادہ پیر محمد حسان حسیب الرحمن

November 20, 2024

سود سے پاک کاروبار،میزان بینک کے زیراہتمام اسلامک بینکنگ آگاہی سیمینار

November 20, 2024

اسپیکر قومی اسمبلی کی ملی خیل میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خوارج کے حملے کی شدید مذمت

November 20, 2024

پی ٹی آئی کا دھرنا یا احتجاج خیبر پختونخواہ حکومت سے سپانسرڈ ہوتا ہے،اختیار ولی خان

November 20, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کا بنوں میں خوارج دہشتگردوں کے حملے میں 12 جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ