16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون

آڈس ابابا: ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان خاتون اپنے ناقابل یقین دعوے کی وجہ سے کافی وائرل ہورہی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اس نے 16 سال سے کچھ کھایا پیا نہیں ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملوورک امباؤ نامی 26 سالہ ایتھوپین خاتون کا دعویٰ ہے کہ وہ گزشتہ 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ ہیں۔

اگرچہ ایک عام انسان بغیر کھائے پیئے ایک ماہ بھی زندہ نہیں رہ سکتا لیکن ملوورک کا دعویٰ ہے 10 سال کی عمر میں اچانک ایک دن اس کی بھوک ختم ہوگئی تھی جس کے بعد سے آج تک اس نے کچھ نہیں کھایا پیا ہے۔
کھانے پینے کو بلکل ترک کردینے کے باوجود ملوورک ایک عام زندگی گزار رہی ہیں۔ انکی صحت بھی اچھی ہے اور وہ اپنے روزمرہ کے کاموں کو بھی بغیر کسی تکلیف کے انجام دے رہی ہیں جس میں دوسروں کے لیے کھانا پکانا بھی شامل ہیں۔

نوجوان خاتون کے ایتھوپیا میں کئی میڈیکل ٹیسٹ کروائے گئے ہیں ان کے دعوے کو نہ ہی جھٹلایا جاسکا ہے اور نہ اس کی تصدیق ہوپائی ہے تاہم ڈاکٹروں نے بتایا کہ معائنے کے وقت خاتون کی آنتوں میں کھانے کے کوئی آثار نہیں پائے گئے۔

تازہ ترین

September 7, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقاتیں

September 7, 2024

سابق ایم پی اے نیئر مرتضیٰ لون کی قیادت میں خواتین اسلام آباد جلسہ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئیں

September 7, 2024

خاور حیات خان میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر

September 7, 2024

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے

September 7, 2024

پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو یوم شہداء کی تقریب

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ