2000 سے زائد جگسا پزل اکٹھا کرنے کا ریکارڈ

انڈیانا: امریکا میں ایک جوڑے نے 2022 جگسا پزل اکٹھے کرکے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

امریکی ریاست انڈیانا سے تعلق رکھنے والے جون والزیک اور ان کی اہلیہ کائل نے 2019 میں جگسا پزل اکٹھے کرنے شروع کیے اور جلد ہی وہ پزل خریدنے، اس کو حل کرنے، فروخت اور ٹریڈ کرنے کی لت میں مبتلا ہوگئے۔

ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے جون والزیک کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے پہلی بار جگسا پزل حل کیا تو یہ تجربہ کافی پُرلطف رہا لہٰذا جوڑے نے یہ شوق جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔
کائل والزیک نے جگسا پزل سے اپنے لگاؤ کے متعلق بتایا کہ پزل کے ہر پرزے کو صحیح جگہ رکھنا ہر بار ڈوپامائن کو خارج کرتا ہے۔

جوڑے کا کہنا تھا کہ اپنے پاس موجود پزل اور وہ پزل جن کو حل کر لیا گیا ہے ان کو ٹریک کرنے کے لیے اسپریڈ شیڈ کا استعمال کرتے ہیں۔

جوڑے نے مزید بتایا کہ دونوں جگسا پزل مقابلوں میں حصہ لے کر محظوظ ہوتے ہیں۔

تازہ ترین

September 7, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقاتیں

September 7, 2024

سابق ایم پی اے نیئر مرتضیٰ لون کی قیادت میں خواتین اسلام آباد جلسہ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئیں

September 7, 2024

خاور حیات خان میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر

September 7, 2024

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے

September 7, 2024

پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو یوم شہداء کی تقریب

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ