پیدائش کے وقت جدا ہونے والی جڑواں بہنیں 19 برس بعد ڈرامائی انداز میں مل گئیں

کیا آپ نے بالی ووڈ کی اداکارہ ہیما مالنی کی 1972 میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’سیتا اور گیتا‘ یا پھر اداکار سلمان خان کی 1977 میں ریلیز ہونے والی فلم ’جڑواں‘ دیکھی ہے؟

اگر ہاں تو آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ ان فلموں کی کہانی نے حقیقت کا رنگ لے لیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی ملک جارجیا میں ایمی خویتیا اور انو سرتانیا نامی جڑواں بہنیں پیدائش کے وقت الگ ہوگئی تھیں۔

دونوں بہنیں 19 برس تک جارجیا میں نادانستہ طور پر ایک دوسرے سے بےخبر صرف چند میلوں کے فاصلے پر زندگی گزارتی رہیں۔

تاہم ٹک ٹاک کی ایک وائرل ویڈیو اور ٹیلنٹ ہنٹ شو ’جارجیا گوٹ ٹیلنٹ‘ نے ان دونوں جڑواں بہنوں کو آپس میں ملاوا دیا۔

2002 میں جب ان جڑواں بہنوں کی پیدائش ہوئی تو اس وقت ان کی والدہ کوما میں چلی گئیں اور ان کے والد نے ان دونوں بہنوں کو دو مختلف خاندانوں کو فروخت کردیا تھا۔

ایمی خویتیا جب 12 برس کی تھی اس وقت ’جارجیا گوٹ ٹیلنٹ‘ میں پہلی بار اپنی ہم شکل لڑکی (جو اس کی جڑواں بہن تھی) کو اسکرین پر دیکھ کر حیران ہوگئی۔

کم عمری کی وجہ سے اس وقت بات آئی گئی ہوگئی لیکن پھر 19 برس کی عمر میں انو سرتانیا کی نظر ایک ٹک ٹاک ویڈیو پر پڑی جس میں اس نے اپنی ہم شکل لڑکی (جو اس کی جڑواں بہن تھی) کو دیکھ کر اس کی تلاش شروع کردی۔

انو سرتانیا نے فیس بک سے ایمی خویتیا کو تلاش کرکے میسج کیا اور یوں دونوں بہین 19 برس بعد ایک دوسرے سے مل گئیں۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی