قومی اسمبلی ،اپوزیشن کے شرابے میں 7آرڈیننس کی توسیع کی قراردادمنظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے سات آرڈیننس ایوان میں پیش کردئیے اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود 120دن کی توسیع کردی گئی۔

تفصیلات کےمطابق قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرسردارایازصادق کی زیرصدارت جاری ہے۔اجلاس 48منٹ کی تاخیرسےشروع ہوا۔

قومی اسمبلی اجلاس میں مخصوص نشستوں پرمنتخب ہونےوالی پانچ خواتین نےحلف اٹھالیا،سپیکرایازصادق نےحلف لیا۔قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے والوں کی تعداد 316 ہوگئی۔

سینیٹراعظم نذیرتارڑنےایوان میں قراردادیں پیش کی تواپوزیشن نے نو نو کے نعرے لگائےاورقرارداد کی تحریک پر ووٹنگ کا مطالبہ کیا،سپیکر نے گنتی کروا دی۔130اراکین نے تحریک کے حق میں جبکہ 63 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔
پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن ترمیمی آرڈیننس 2023 میں 120 دن کی توسیع کی قرار داد کی منظوری،پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن ترمیمی آرڈیننس 2023 بھی 120 دن کی توسیع کی منظوری،پاکستان پوسٹل سروسز منیجمنٹ بورڈ ترمیمی آرڈیننس 2023 بھی 120 دن کی توسیع کی منظوری،نیشنل ہائی وے اتھارٹی ترمیمی آرڈیننس 2023 بھی 120 دن کی توسیع کی منظوری،فوجداری قانون ترمیمی آرڈیننس 2023 بھی 120 دن کی توسیع کی قرار داد بھی منظور ،نجکاری کمیشن ترمیمی آرڈیننس 2023 بھی 120 دن کی توسیع کے لئے منظور،ٹیلی مواصلات اپیلیٹ ٹریبیونل اتھارٹی کا قیام آرڈیننس 2023 میں 120 دن کی توسیع کی قرار داد منظور کی گئی۔

تازہ ترین

January 22, 2025

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت نیشنل سیڈ ڈویلپمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز کا پہلا اجلاس

January 22, 2025

سلور سٹی سوسائٹی میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے ، سوسائٹی ممبران

January 22, 2025

انتخاب کے حوالے سے ہماری تیاریاں بالکل مکمل ہیں، رہنماء جے یو آئی

January 22, 2025

موسمیاتی تبدیلی کی معاون رومینہ خورشید کا خوردنی تیل کی صنعت کو ماحولیاتی پائیداری اپنانے پر زور

January 22, 2025

تمباکو کا استعمال آنے والی نسلوں کے لئے پیچیدہ مسائل کا باعث بن سکتا ہے، بیرسٹر محمد علی سیف

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

January 18, 2025

گزرا سال اور پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی