پشاور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ملک میں بار بار آئین کو توڑا جا رہا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ حلف نہیں لینے دیں گے، ہم آخری حد تک جائیں گے، سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کے خلاف احتجاج کریں گے۔