18لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کی منظوری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے ملک بھر کے 18لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کی منظوری دیدی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق آئی ایم ایف کی اہم شرط پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا،ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے اب ٹیکس ریڈار میں ہوں گے،زیادہ آمدن کے باوجود ٹیکس نادہندگان کے خلاف بڑا ایکشن ہوگا، ٹیکس دینے کے باوجود گوشوارے جمع نہ کرانے والے بھی مشکل میں آئیں گے،حکام کا کہنا ہے کہ ٹیکس گوشوارے نہ جمع کرانا جرم ہے، اس کیخلاف ایکشن ہوگا،2022کے مقابلے 2023میں 18لاکھ افراد نے انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کئے،جنوری کے بعد نان فائلرز کو گوشوارے جمع کرانے کیلئے مواقع دیئے گئے،

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے 18لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کا فیصلہ کیا گیا، چیئرمین ایف بی آر نے موبائل فون سمز بلاک کرنے کی منظوری دیدی،فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رولز بنا کر متعلقہ افسران کو بھیج دیئے۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر کا کہنا ہے کہ تمام چیف کمشنرز نان فائلرز کی حتمی فہرست مرتب کرکے بھیجیں،ایف بی آر کے پاس نان فائلرز کے بجلی کنکشنز منقطع کرنے کے اختیارات ہیں،145ڈسٹرکٹ ٹیکس افسران کو خصوصی اختیارات دے دیئے گئے۔

تازہ ترین

November 15, 2024

پنجاب میں طلباء یونین کی بحالی کیلیے اپنے بدترین دشمنوں سے بھی ڈائیلاگ کیلیے تیار ہیں،سید حسن مرتضی

November 15, 2024

پاکستان میں موجود ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللہ کی پاکستان کے وفا قی وزیر تعلیم سائنس اور ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات

November 15, 2024

گورنر خیبرپختونخوا ے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی سے خصوصی ملاقات کی

November 15, 2024

فیصل کریم کنڈی سے FUSE فاونڈیشن کی سربراہ طلعت اعظم نے ملاقات کی

November 15, 2024

پاکستان اور اسپین نے بہتر پارلیمانی تعاون اور مشترکہ عالمی چیلنجز پر بھی تبادلہ خیال کیا

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ