ہم نےاپنی آئندہ نسلوں کیلئے کرہ ارض کومحفوظ بنانا ہے: نگران وزیراعظم

دبئی (نیوزڈیسک)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا چیلنج ہے، ہم نےاپنی آئندہ آنیوالی نسلوں کےلیےکرہ ارض کومحفوظ بنانا ہے۔
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دبئی میں گلوبل سٹاک ٹیک اورعملدرآمد سےمتعلق اعلیٰ سطح گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کاپ28 کے کامیاب انعقاد پریو اے ای کی قیادت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ، موسمیاتی تبدیلی سےمتاثرہ ترقی پذیرملکوں کومختلف مسائل کا سامنا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ترقی پذیرملکوں کوموسمیاتی چیلنج سےنمٹنےکے لیے فنانس، استعدادکار اور ٹیکنالوجی کی ضرورت ہے، موسمیاتی چیلنج سےنمٹنےکے لیے ترقی پذیرملکوں کی ضروریات100ارب ڈالرکی یقین دہانیوں سےکہیں زیادہ ہے، 2030تک کم ازکم 6 ٹریلین ڈالرترقی پذیرملکوں کی ضروریات کوپورا کرنےکےلیےدینا ہوں گے۔
واضح رہے کہ وزیراعظم کاپ 28 کی سائیڈ لائینز پر سری لنکا اور مالدیپ کے صدور اور شام کے وزیر اعظم سے بھی ملاقات کریں گے۔
نگران وزیراعظم بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کو- چیئر بل گیٹس سے بھی ملاقات شیڈول ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان کی جانب سے غزہ پر دوبارہ اسرائیلی حملے کی مذمت

تازہ ترین

September 7, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقاتیں

September 7, 2024

سابق ایم پی اے نیئر مرتضیٰ لون کی قیادت میں خواتین اسلام آباد جلسہ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئیں

September 7, 2024

خاور حیات خان میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر

September 7, 2024

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے

September 7, 2024

پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو یوم شہداء کی تقریب

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ