راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی کی190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ملتوی کردی گئی۔
وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چودھری نےکہاہےکہ عدالتی عملے کی جانب سے بتایا گیا سیکیورٹی وجوہات کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی۔بانی پی ٹی آئی سے اہل خانہ کی ملاقات بھی منسوخ کردی گئی ہے۔