اسلام آباد (بیورو رپورٹ)اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔5 کاروائیوں میں 24 کلو منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار .راولپنڈی میں کوریئر آفس میں انگلینڈ سے بھیجے گئے پارسل سے 28 گرام ویڈ برآمد۔سوات موٹر وے ٹول پلازہ نوشہرہ کے قریب ملزم سے 12 کلو افیون برآمد۔جی ٹی روڈ اٹک کے قریب ملزم سے 12 کلو چرس برآمد۔کوئٹہ میں دو مختلف کاروائیوں میں دو ملزمان سے 126 عدد نشہ آور گولیاں برآمد۔رفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔