اسلام آباد (سہیل ملک)رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان ، ایم این اے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور ایم این اے راجہ خرم نواز کی ڈائریکٹر جنرل فیڈرل ایجوکیشن سے پارلمینٹ میں ملاقات.پارلیمنٹرینز نے اسلام آباد شہر اور گردونواح میں دیہات کی تعلیم ، ٹیچرز کی ریکروٹمنٹ ، نان ٹیچنگ اسٹاف ، سکولوں میں بچوں کے لیے دستیاب سہولیات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا .اسلام آباد میں ہنگامی بنیادوں پر تعلیم کا معیار بہتر بنایا جائے اور خصوصاً ٹیچرز ٹریننگ کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں: انجم عقیل خان