پاکستان مركزی مسلم لیگ كی قیادت سمیت دیگر سیاسی، مذہبی و سماجی تنظیموں کے رہنمائوں نے لیاقت باغ راولپنڈی میں عظیم الشان تكبیر كانفرنس میں حصہ لیا

راولپنڈی (بیورو رپورٹ)پاکستان مركزی مسلم لیگ كی قیادت سمیت دیگر سیاسی، مذہبی و سماجی تنظیموں کے رہنمائوں نے لیاقت باغ راولپنڈی میں عظیم الشان تكبیر كانفرنس سے خطاب كرتے هوئے كها هے كه محفوظ،مستحكم پاكستان هماری منزل هے،ایٹمی قوت بنانے پر تمام هیروزاور پاكستانی قوم كو خراج تحسین پیش كرتے هیں،كشمیر و فلسطین كے تنازعه پر جو موقف بانی پاكستان محمد علی جناح كا تھا وهی موقف پاكستان مركزی مسلم لیگ اور پاكستانی قوم كا هے،غزه میں اسرائیلی جارحیت كی مذمت كرتے هیں ،رفح پر هونے حالیه بمباری كی شدید الفاظ میں مذمت كرتے هیں ،كشمیر پر كسی قسم كا سودا نهیں هونے دیں گے،پاكستان نظریے كی بنیاد پر بننے والی ریاست هے،نظریه پاكستان میں هی پاكستان كی بقا هے ،پاكستان كو اسلامی فلاحی پاكستان بنا كر دم لیں گے۔ان خیالات كا اظهار پاكستان مركزی مسلم لیگ كے صدر خالد مسعود سندھو، مركزی سیكرٹری جنرل پروفیسر سیف الله قصوری،جماعت اسلامی پاكستان كے نائب امیر لیاقت بلوچ،نائب صدر پاكستان مركزی مسلم لیگ پروفیسر حافظ طلحه سعید،حافظ عبدالرائوف،صدر علما ومشائخ ونگ پاكستان مركزی مسلم لیگ قاری محمد یعقوب شیخ ،فنانس سیكرٹری انجینئر حارث ڈار،صدر اسلام آباد زون چوهدری شفیق الرحمان وڑائچ،چوهدری حمید الحسن گجر،احسان الله منصور،جنرل سیكرٹری راولپنڈی انجینئر مبین صدیقی ،جنرل سیكرٹری اسلام آباد انعام الرحمان،چیئرمین پاكستان نظریاتی پارٹی شهیر حیدر سیالوی،انجمن شهریان راولپنڈی كے صدر شرجیل میرنے راولپنڈی لیاقت باغ میں بڑی تكبیر كانفرنس سے خطاب كرتے هوئے كیا ،راولپنڈی كے لیاقت باغ میں مرد وخواتین كیلئے الگ الگ پنڈال بنایا گیا جبكه جڑواں شهروں سمیت گردونواح سے هزراوں كاركنان تكبیر كانفرنس میں شریك هوئے۔مركزی مسلم لیگ راولپنڈی كے كاركنان پی پی كی سطح پر قافلوں كی صورت میں لیاقت باغ پهنچے جبكه اسلام آباد كی تمام یوسیز سے قافلے شكرپڑیاں پل پر جمع هوئے جهاں سے بڑا تكبیر كارواں مركزی مسلم لیگ اسلام آباد كے سیكرٹری جنرل انعام الرحمان كی قیادت میں مری روڈ سے هوتا هوا لیاقت باغ پهنچا ۔كانفرنس سے خطاب كرتے هوئے پاكستان مركزی مسلم لیگ كے صدر خالد مسعود سندھو كا كهنا تھا كه ایٹمی قوت بنانے پر تمام هیروز كو خراج تحسین پیش كرتے هیں،آج سے چھبیس سال پهلے پاكستان نعره تكبیرسے گونج اٹھا تھا ،جن بنیادوں پر بانی پاكستان محمد علی جناح نے پاكستان بنایا تھا انهیں بنیادوں پر پاكستان كو تعمیر كریں گے،الله تعالیٰ سے جس عهد پر هم نے پاكستان حاصل كیا تھا هم نے وه عهد نهیں نبھایا ،همارے حكمران كرپشن اور بدنیتی كا شكار هیں جسكی وجه سے پاكستان معاشی مسائل سے دوچار هے،پاكستان مالی وسائل سے مالا مال هے،پاكستان قائم هے اور قائم رهے گا ،ایٹمی قوت هونے كی وجه سے آج كوئی دشمن پاكستان كی جانب میلی آنكھ اٹھا كر نهیں دیكھ سكتا،پاكستان اپنے ایٹمی پروگرام پر كوئی سمجھوته نهیں كرے گا،پاكستان ایك اسلامی بظریاتی ملك هے اور اسی نظریے پر پاكستان قائم رهے گا،مركزی سیكرٹری جنرل پروفیسر سیف الله قصوری كا خطاب كرتے هوئے كهنا تھا كه لیاقت باغ مركزی مسلم لیگ اور پاكستان كے سرسبز جھنڈوں سے لهلها رها هے،مركزی مسلم لیگ پاكستان كے هر شهری كو نظریه پاكستان سے جوڑے گی،الله تعالیٰ نے سب سے زیاده نظریاتی نوجوان مركزی مسلم لیگ كو دئے هیں،جن بنیادوں پر بانی پاكستان محمد علی جناح نے ملك حاصل كیا اس نظریے پر ملك كو استوار كرنے كی ضرورت هے،هماری بنیادوں كو منهدم كرنے كی كوشش كی جارهی هے پاكستان مركزی مسلم لیگ ایسی كسی كوشش كو كامیاب نهیں هونے دے گی،الله تعالیٰ نے معاشی طور پر پاكستان كو وسائل سے مالا مال كیا هے،جماعت اسلامی كے نائب امیر لیاقت بلوچ نے اپنے خطاب میں مطالبه كیا كه كشمیریوں كے محسن اور مضبوط آواز پرفیسرحافظ محمد سعید كو فوری رها كیا جائے،پروفیسر حافظ محمد سعید كا كشمیریوں كیلئے آواز اٹھانے اور پاكستان كی خدمت كے علاوه كوئی جرم نهیں ،پروفیسر حافظ محمد سعید كی نظربندی كو فی الفور ختم كیا جائے۔انهوں نے مزید كها كه پاكستان كو استحكام اور كشمیر كی آزادی كی ضرورت هے،هندوستان میں مودی اقتدار كے ڈنكے بجا رها هے اس موڑ پر قومی ودینی قیادت كو ڈائیلاگ كے ذریعے پاكستان كو سنبھالنا هوگا،نائب صدر پاكستان مركزی مسلم لیگ پروفیسر حافظ طلحه سعید،حافظ عبدالرائوف،صدر علما ومشائخ ونگ پاكستان مركزی مسلم لیگ قاری محمد یعقوب شیخ ،فنانس سیكرٹری انجینئر حارث ڈار،صدر اسلام آباد زون چوهدری شفیق الرحمان وڑائچ،چوهدری حمید الحسن گجر،احسان الله منصور،جنرل سیكرٹری راولپنڈی انجینئر مبین صدیقی ،جنرل سیكرٹری اسلام آباد انعام الرحمان،چیئرمین پاكستان نظریاتی پارٹی شهیر حیدر سیالوی،انجمن شهریان راولپنڈی كے صدر شرجیل میرودیگر كا خطاب كرتے هوئے كهنا تھا كه نظریه پاكستان اور ختم نبوت پر كسی قسم كا سمجھوته نهیں كریں گے،پاكستان اگر ایٹمی ملك نه هوتا تو همارا حال بھی برما اور شام جیسا هوتا،معاشی عدم استحكام اور سیاسی انتشار كا حل اتحاد هے،مایوسیوں والے ماحول كو كو ختم كرنے كیلئے اتحاد كی فضا قائم كرنا هوگی۔

تازہ ترین

October 24, 2024

محمد ارشد مغل کو مغل برادری کا قائد نامزد کردیا گیا

October 24, 2024

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے موسمیاتی کارروائی کو فروغ دینے کے لیے نائٹرک ایسڈ کی تخفیف کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ