ے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔8 کاروائیوں میں178 کلو سے زائد منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار۔جہلم میں کوریئر آفس سے آسٹریلیا بھیجے جانے والے پارسل سے 11 کلو آئس برآمد۔کراچی میں کوریئر آفس سے دبئی بھیجے جانے والے پارسل سے 3.4 کلو آئس برآمد۔ملتان ایئرپورٹ پر دوحہ جانے والے مسافر سے 950 گرام آئس برآمد۔آر سی ڈی روڈ لسبیلہ کے قریب سے 94 کلو چرس برآمد۔ایم ون اسلام آباد کے قریب ملزم سے 48 کلو چرس برآمد۔پنجگور سے 15 کلو چرس برآمد۔ڈیرہ اسماعیل خان میں ملزم سے 4 کلو چرس برآمد۔لاہور میں پارسل سے 2 کلو آئس برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔