قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف کی ایوانِ صدر میں ملاقات

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف کی ایوانِ صدر میں ملاقات.پاکستان اور آذربائیجان کا معیشت، تجارت، توانائی، مواصلات اور عوامی روابط کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بہتر بنانے کے عزم کا اعادہ.پاکستان اور آذربائیجان کے مابین مشترکہ ثقافت اور مذہب پر مبنی گہرے تاریخی تعلقات ہیں.باکو میں ملتان سرائے دونوں برادر ممالک کے درمیان صدیوں پرانے تعلقات کا منہ بولتا ثبوت ہے.دونوں ممالک کو مزید قریب لانے کیلئے باکو اور ملتان کو ’’سسٹر سٹیز‘‘ قرار دینا چاہیے.دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور کاروباری تعلقات بہتر بنانے کی بڑی گنجائش موجود ہے.صدر مملکت کا دونوں برادر ممالک کے درمیان تعاون کی موجودہ سطح پر اطمینان کا اظہار .دونوں ممالک مختلف بین الاقوامی فورمز پر یکساں خیالات کے حامل ہیں.قائمقام صدر کا دونوں ممالک کو مزید قریب لانے کیلئے تعلیمی اور پارلیمانی تبادلوں ، روابط بہتر بنانے کی ضرورت پر زور .عوامی روابط فروغ دینے کیلئے سیاحت، کاروبار اور تعلیم کے شعبوں میں تعلقات بڑھانا ہوں گے.پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تعاون انتہائی اہم ہے.پاک-آذربائیجان تعاون کو معیشت، تجارت اور کاروبار کے شعبوں میں بڑھانا ہوگا.مواصلاتی اور عوامی روابط کے فروغ سے دوطرفہ تعلقات مستحکم ہوں گے.سید یوسف رضا گیلانی نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسئلہ پر پاکستان کی حمایت پر آذربائیجان کی حکومت کا شکریہ ادا کیا.

تازہ ترین

October 24, 2024

محمد ارشد مغل کو مغل برادری کا قائد نامزد کردیا گیا

October 24, 2024

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے موسمیاتی کارروائی کو فروغ دینے کے لیے نائٹرک ایسڈ کی تخفیف کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ