فرٹیلائزر کی سپلائی چین اور قیمتوں بارے کیے گیے اقدامات کا جایزہ لینے کیلیے اعلی سطحی کمیٹی کا دوسرا اہم اجلاس

فرٹیلائزر کی سپلائی چین اور قیمتوں بارے کیے گیے اقدامات کا جایزہ لینے کیلیے اعلی سطحی کمیٹی کا دوسرا اہم اجلاس ہوا .اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر نے کی.اجلاس میں سید خورشید شاہ ،وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس لغاری وفاقی وزیر توانائی پٹرولیم ڈویژن ،مصدق ملک بھی شریک .ممبر قومی اسمبلی محمد معین وٹو اظہر خان لغاری فتح الللہ خان نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی بھی شریک .اجلاس میں وفاقی سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی محمد فخر عالم اور وفاقی سیکرٹری انڈسٹری وسیم اجمل چوہدری بھی موجود .اجلاس میں فرٹیلایزر کی سپلائی چین اور قیمتوں بارے کیے جانے والے اقدامات کا تفصیلی جایزہ لیا گیا .خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ھے.خریف سیزن میں یوریا کا ٹارگٹ پورا کرنے کیلیے دولاکھ میٹرک ٹن امپورٹ کر رھے ہیں.فرٹیلایزر کی سمگلنگ کی روک تھام کیلیے تمام تر ضروری اقدامات کو یقینی بنارھے ہیں.کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ھے.سپلائی چین اور مناسب قیمت پر یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ھے.تمام کھاد کمپنیاں اور ڈیلرز یکساں قیمت پر یوریا کی فراہمی کو یقینی بنایں گی.یوریا کی بلیک مارکیٹنگ پر قابو پانے کیلیے جامع حکمت عملی تشکیل دی ھے.وفاقی حکومت کے اقدامات پر عمل دار آمد صوبوں کی زمہ داری ھے. ڈسٹری بیوٹرز اور ڈیلرز کی سخت مانیٹرنگ کی جایے گی.بلیک مارکیٹنگ میں ملوث ڈیلرز اور ڈسٹری بیوٹرز کیخلاف اپنی ہاتھوں سے نمٹا جایے .نظام میں میرٹ اور شفافیت لانے کیلیے ایجنسیوں کی خدمات بھی لی جایں گی.فرٹیلایزر مافیا کے ہاتھوں کسانوں کا استحصال کسی صورت قبول نہیں ھے.کسانوں کو کھاد کی فراہمی کیلیے کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی برداشت نہیں کی جایے گی.

تازہ ترین

October 24, 2024

محمد ارشد مغل کو مغل برادری کا قائد نامزد کردیا گیا

October 24, 2024

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے موسمیاتی کارروائی کو فروغ دینے کے لیے نائٹرک ایسڈ کی تخفیف کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ