وزیر اعظم کے دورہ چین میں وفاقی وزراء عبدالعلیم خان اور جام کمال خان کے چینی کمپنیوں سے دو طرفہ معاہدے

وزیر اعظم کے دورہ چین میں وفاقی وزراء عبدالعلیم خان اور جام کمال خان کے چینی کمپنیوں سے دو طرفہ معاہدے.پاکستان سے بورڈ آف انویسٹمنٹ،کامرس اورنیشنل فوڈ سکیورٹی کی چینی اداروں سے بزنس ٹو بزنس سرگرمیاں. وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان اور وزیر تجارت جام کمال خان کی کمپنیوں کے سی ای اوز سے ملاقاتیں.چین کے چنگ ڈاؤ گروپ، ژنگ جیانگ کے وفد کی بھی وفاقی وزیر سرمایہ کاری عبدالعلیم خان سے اہم ا جلاس. چین کی کمپنیوں کا پاکستان کے مختلف اہم شعبوں میں بھاری سرمایہ کاری کیلئے اظہار دلچسپی، معاہدوں پر دستخط .زراعت،فرٹیلائزر،آئی ٹی، موبائل مینو فیکچرنگ، فارما سوٹیکل،فٹ وئیر اورفائبر کے شعبوں میں سرمایہ کاری ہوگی.بزنس ٹو بزنس سرگرمیوں میں چینی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرینگے اور حکومت صر ف سہولت کار، سرمایہ کاری کیلئے پاکستان میں نجی شعبے کو مکمل فری ہینڈ دینگے.چین اور پاکستان کی بزنس کمیونٹی کے مابین دو طرفہ اشتراک خوش آئند ثابت ہوگا.توانائی، انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ، فارمنگ، انجینئرنگ کنسٹرکشن اور لاجسٹک کے شعبوں میں بھی سرمایہ کاری ہوگی.سرمایہ کاری کیلئے ہوٹلنگ، ٹور ازم، کلچر، سپورٹس گڈز،ٹیکسٹائل،ڈیکو ریشن انڈسٹری اور ائیر پورٹ ڈیزائنگ شامل.سولر پینل،آپٹیکل فائبر کیبل،سٹیل سٹرکچر،منرل ڈویلپمنٹ اور پلاسٹک سے آلودگی کے خاتمے پر بھی بات چیت.دورہ چین میں پاکستان سے معروف کارباری شخصیات کی شرکت حوصلہ افز ہے.وفاقی وزراء عبدالعلیم خان اور جام کمال خان کی چین کے اہم کاروباری گروپس سے مشاورتی اجلاس و ایم او یوز .پاک چائنہ بزنس کانفرنس کے ثمر آور ہونے سے معیشت مزید مضبوط ہوگی:

تازہ ترین

October 24, 2024

محمد ارشد مغل کو مغل برادری کا قائد نامزد کردیا گیا

October 24, 2024

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے موسمیاتی کارروائی کو فروغ دینے کے لیے نائٹرک ایسڈ کی تخفیف کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ